English to Urdu Translation
transport found in 10 words. | ||
1. | Transport | n. 1. اسباب کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا۔ انتقال مکان۔ بار برداری۔ ٹرانسپورٹ۔ نقل و حمل 2 سواری۔ جہاز۔ کشتی۔ بھرت 3. وجد۔ حال۔ بے خودی۔ مستی۔ مگنتا۔ شدید جذبہ۔ جوش 4. مجرم جس کو کالے پانی کا حکم ہو v. a. 1. لے جانا۔ انتقال کرنا 2. جلا وطن کرنا۔ خارج کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ شہر بدر کرنا۔ دریائے شور عبور کرنا۔ کالے پانی بھیجنا 3. بیخود کرنا۔ مست کرنا۔ وجد میں لانا۔ مگن کرنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ۔ لا اُتارنا ۔ ڈھونا ۔ خُوشی سے لے جانا ۔ مُلک بَدَر کَرنا ۔ |
2. | Transportability | Noun نَقَل پذیری ۔ نَقَل و حَمَل کے قابِل ہونے کی کیفیّت ۔ |
3. | Transportable | adj. قابل جلا وطن Adjective نقل پذیر ۔ قابِلِ نقل و حمل ۔ |
4. | Transportation | Noun نَقَل و حَمَل ۔ بار بَرداری ۔ اِنتقال ۔ |
5. | Transportational | Adjective جگہ تَبدیل کَرنے والا ۔ محل تَبدیل کَرنے والا ۔ |
6. | Transported | n. 1. اسباب کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا۔ انتقال مکان۔ بار برداری۔ ٹرانسپورٹ۔ نقل و حمل 2 سواری۔ جہاز۔ کشتی۔ بھرت 3. وجد۔ حال۔ بے خودی۔ مستی۔ مگنتا۔ شدید جذبہ۔ جوش 4. مجرم جس کو کالے پانی کا حکم ہو v. a. 1. لے جانا۔ انتقال کرنا 2. جلا وطن کرنا۔ خارج کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ شہر بدر کرنا۔ دریائے شور عبور کرنا۔ کالے پانی بھیجنا 3. بیخود کرنا۔ مست کرنا۔ وجد میں لانا۔ مگن کرنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ۔ لا اُتارنا ۔ ڈھونا ۔ خُوشی سے لے جانا ۔ مُلک بَدَر کَرنا ۔ |
7. | Transporter | n. انتقال کرنے والا۔ اٹھا لے جانے والا۔ لاد جانے والا۔ لدنیا Noun نقل و حمل کار ۔ بار بردار ۔ |
8. | Transporters | n. انتقال کرنے والا۔ اٹھا لے جانے والا۔ لاد جانے والا۔ لدنیا Noun نقل و حمل کار ۔ بار بردار ۔ |
9. | Transporting | n. 1. اسباب کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا۔ انتقال مکان۔ بار برداری۔ ٹرانسپورٹ۔ نقل و حمل 2 سواری۔ جہاز۔ کشتی۔ بھرت 3. وجد۔ حال۔ بے خودی۔ مستی۔ مگنتا۔ شدید جذبہ۔ جوش 4. مجرم جس کو کالے پانی کا حکم ہو v. a. 1. لے جانا۔ انتقال کرنا 2. جلا وطن کرنا۔ خارج کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ شہر بدر کرنا۔ دریائے شور عبور کرنا۔ کالے پانی بھیجنا 3. بیخود کرنا۔ مست کرنا۔ وجد میں لانا۔ مگن کرنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ۔ لا اُتارنا ۔ ڈھونا ۔ خُوشی سے لے جانا ۔ مُلک بَدَر کَرنا ۔ |
10. | Transports | n. 1. اسباب کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا۔ انتقال مکان۔ بار برداری۔ ٹرانسپورٹ۔ نقل و حمل 2 سواری۔ جہاز۔ کشتی۔ بھرت 3. وجد۔ حال۔ بے خودی۔ مستی۔ مگنتا۔ شدید جذبہ۔ جوش 4. مجرم جس کو کالے پانی کا حکم ہو v. a. 1. لے جانا۔ انتقال کرنا 2. جلا وطن کرنا۔ خارج کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ شہر بدر کرنا۔ دریائے شور عبور کرنا۔ کالے پانی بھیجنا 3. بیخود کرنا۔ مست کرنا۔ وجد میں لانا۔ مگن کرنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ۔ لا اُتارنا ۔ ڈھونا ۔ خُوشی سے لے جانا ۔ مُلک بَدَر کَرنا ۔ |
transport found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.