English to Urdu Translation
1. | Transporting | n. 1. اسباب کا ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا۔ انتقال مکان۔ بار برداری۔ ٹرانسپورٹ۔ نقل و حمل 2 سواری۔ جہاز۔ کشتی۔ بھرت 3. وجد۔ حال۔ بے خودی۔ مستی۔ مگنتا۔ شدید جذبہ۔ جوش 4. مجرم جس کو کالے پانی کا حکم ہو v. a. 1. لے جانا۔ انتقال کرنا 2. جلا وطن کرنا۔ خارج کرنا۔ دیس نکالا دینا۔ شہر بدر کرنا۔ دریائے شور عبور کرنا۔ کالے پانی بھیجنا 3. بیخود کرنا۔ مست کرنا۔ وجد میں لانا۔ مگن کرنا Verb ایک جگہ سے دُوسری جگہ لے جانا ۔ لا اُتارنا ۔ ڈھونا ۔ خُوشی سے لے جانا ۔ مُلک بَدَر کَرنا ۔ |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.