English to Urdu Translation

turn one, s hand to found in 15 words.
1.Termagantadj.
لڑاکا۔ دنگئی۔ دنگے باز۔ فسادی۔ جھگڑالو
Noun, Adjective
زبان دراز اور لڑاکا عورت ۔ فسادی عورت ۔ جھگڑالو ۔
2.Terra incognitaNoun
نامعلوم ۔ غیر متحقق خطہ ۔ علاقہ یا سر زمین ۔ نامعلوم ملک ۔
3.Transcendv. a.
1. چڑھنا۔ اٹھنا۔ بلند ہونا
2. حد سے گزرنا۔ بعید یا پرے ہونا۔ تجاوز کرنا
3. سبقت لے جانا۔ ترجیح رکھنا۔ آگے بڑھ جانا۔ مافوق ہونا۔ ماورا ہونا
Verb
بَڑھ جانا ۔ سَبقَت لے جانا ۔ مافُوق ہونا ۔ گُزر جانا ۔ جیسے حَد سے ۔
4.Transcendedv. a.

n.
1. فوقیت۔ ترجیح۔ سبقت۔ پیش دستی۔ فضیلت۔ برتری
2. بلند پروازی۔ مبالغہ
Noun
سَبقَت ۔ بَرتَری ۔ مُطلَقِیت ۔ ماورائیت ۔ رِفعت ۔
5.TranshumantAdjective
موسمی ہنکاوٴ کے بارے میں ۔
6.Transientadj.
سریع الزوال۔ چنچل۔ جلد گزر جانے والا۔ شتاب۔ سرسری
Adjective
مُستعجَل ۔ ناپائیدار ۔ عارضی ۔ زُود گُزر ۔ وقتی ۔ آنی جانی ۔
7.Transmitv. a.
ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا
Verb
تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔
8.Transmittedv. a.
ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا
Verb
تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔
9.Transmutev. a.
دوسری شے بنا دینا۔ تبدیل کرنا۔ کایا پلٹ کرنا۔ بدلنا۔ قلب ماہیت کرنا۔ اسحالہ کرنا
Verb
ماہئیت بدلنا ۔ کِسی چیز کی نوعیت کو دُوسری شے کی نوعیت میں بدلنا ۔ تَقلیب کَرنا ۔
10.Transmutedv. a.
دوسری شے بنا دینا۔ تبدیل کرنا۔ کایا پلٹ کرنا۔ بدلنا۔ قلب ماہیت کرنا۔ اسحالہ کرنا
Verb
ماہئیت بدلنا ۔ کِسی چیز کی نوعیت کو دُوسری شے کی نوعیت میں بدلنا ۔ تَقلیب کَرنا ۔
11.TransomedAdjective
سَردَل دار ۔ جِس میں اُفقی کَڑی یا سلاخ لگی ہو ۔
12.Trench mouthNoun
سوزش گلو ۔ خَنَّاق ۔
13.TrenchantAdjective
تیز ۔ پُر جوش ۔ جیسے زُبان بولنے میں ۔ راست رو ۔
14.TruncheonedAdjective
ڈَنڈے کا ۔ سونٹے کا ۔
n.
عصا۔ جریب۔ سونٹا۔ لاٹھی
Noun
ڈَنڈا ۔ چھوٹی سی وَزنی چھَڑی ۔ عصا جو کِسی مَنصَب کی نِشانی ہو ۔
15.Turn one, s hand toVerb
اپنی تَمام صَلاحیتوں سے کام لینا ۔
turn one, s hand to found in 15 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.