English to Urdu Translation
transmit found in 12 words. | ||
1. | Transmit | v. a. ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا Verb تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔ |
2. | Transmits | v. a. ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا Verb تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔ |
3. | Transmittable | Adjective تَرسیل پذیر ۔ قابلِ ارسال ۔ قابلِ عبُور ۔ اِنتقال پذیر ۔ |
4. | Transmittal | n. تبلیغ۔ ارسال Noun عملِ تَرسیل ۔ اِنتقال ۔ ایصال ۔ گُزر حرارت ۔ |
5. | Transmittals | n. تبلیغ۔ ارسال Noun عملِ تَرسیل ۔ اِنتقال ۔ ایصال ۔ گُزر حرارت ۔ |
6. | Transmittance | Noun عملِ تَرسیل ۔ بھیجنے کا عمَل ۔ کِسی پیغام یا اِشارے کی تَرسیل ۔ |
7. | Transmittancy | Noun تَرسیلی اِستعداد ۔ |
8. | Transmitted | v. a. ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا Verb تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔ |
9. | Transmitter | n. پہنچانے یا بھیجنے والا۔ ارسال کنندہ۔ ٹیلیفون وغیرہ کا آلہٴ ترسیل Noun مُرسِل ۔ ٹرانسمیٹر ۔ پہُنچانے والا ۔ مُنتقِل کَرنے والا ۔ آلہ تَرسیل ۔ |
10. | Transmitters | n. پہنچانے یا بھیجنے والا۔ ارسال کنندہ۔ ٹیلیفون وغیرہ کا آلہٴ ترسیل Noun مُرسِل ۔ ٹرانسمیٹر ۔ پہُنچانے والا ۔ مُنتقِل کَرنے والا ۔ آلہ تَرسیل ۔ |
11. | Transmittible | adj. قابل ارسال۔ بھیجنے جوگ |
12. | Transmitting | v. a. ابلاغ کرنا۔ ارسال کرنا۔ روانہ کرنا۔ ترسیل کرنا۔ بھیجنا۔ پہنچانا۔ پٹھانا۔ منتقل کرنا Verb تَرسیل کرنا ۔ مُنتقِل کرنا ۔ ایک جگہ سے دُوسری جگہ پہُنچانا ۔ |
transmit found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.