English to Urdu Translation

vet found in 23 words.
1.VetNoun
سلوتری ۔ بیطاری ۔ علاج کرنا ۔ نِگہداشت کرنا ۔
2.Vet.Noun, Adjective
جنگ آزمودہ سپاہی ۔ تجربہ کار ۔ کار آزمُودہ ۔
3.Vetchn.
اڑد۔ موٹھ۔ کھساری۔ کلتھی۔ مسور۔ مونگ
ويچ ۔ موٹھ
Noun
باقلا ۔ موٹھہ ۔ وبچ ۔ ایک قِسم کی پھلی دار ویسیا نسل کی بیل جو خُود رو بھی ہوتی ہے ۔
4.Vetchesn.

5.VetchingNoun
ویچ نُما ۔ باقلا نُما ۔ اِس نسل کا کوئی پودا خصوصاً پھلی دار نسل کا ۔
6.VetchlikeAdjective
ویچ جیسا ۔ پھلی دار ۔
7.Veteranadj.
پختہ۔ پکا۔ کارداں۔ آزمودہ کار
n.
مرد جنگ آزمودہ۔ پرانا سپاہی۔ پیکار دیدہ۔ کار آزمودہ
Noun
آزمُودہ کار ۔ وہ شخص جو کِسی پیشے میں ایک عرصے تک کام کرنے کے بعد تجربہ کار ہو گیا ہو ۔
8.Veteranizev. a.
تجربہ کار بنانا۔ جنگ آزمودہ بنانا
9.Veteransadj.
پختہ۔ پکا۔ کارداں۔ آزمودہ کار
n.
مرد جنگ آزمودہ۔ پرانا سپاہی۔ پیکار دیدہ۔ کار آزمودہ
Noun
آزمُودہ کار ۔ وہ شخص جو کِسی پیشے میں ایک عرصے تک کام کرنے کے بعد تجربہ کار ہو گیا ہو ۔
10.Veterans dayNoun
یوم متارکہ جنگ ۔ ایک قومی تعطیل جو ۱۱ نومبر کو پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی یاد میں اِتحادی مُلکوں میں منائی جاتی ہے ۔
11.Veterans, preferenceNoun
خصوصی جنگی مراعات ۔ وہ خصوصی رعایت جو سول سروس کے امتحان میں کِسی اسامی کے لیے پُرانے فوجی اُمیدوار کو دی جاتی ہے ۔
12.Veterinariann.
پالتو جانوروں کا معالج۔ سلوتری
Noun
بیطار ۔ سلوتری ۔ بیطاری کا کام کرنے والا ۔
13.Veterinariansn.
پالتو جانوروں کا معالج۔ سلوتری
Noun
بیطار ۔ سلوتری ۔ بیطاری کا کام کرنے والا ۔
14.Veterinariesadj.
جانوروں کے معالجے کے متعلق
Noun
بیطاری ۔ مویشیوں کا مُعالِج ۔ بیطار ۔
15.Veterinaryadj.
جانوروں کے معالجے کے متعلق
Noun
بیطاری ۔ مویشیوں کا مُعالِج ۔ بیطار ۔
16.Veterinary medecineNoun
طب بیطاری ۔ علاج مویشیاں ۔طب کا وہ شُعبہ جو جانوروں خصوصاً پالتُو جانوروں کی بیماریوں کی روک تھام ۔
17.Veterinary surgeonNoun
بیطاری جراح ۔ سلوتری جراح ۔
18.VetiverNoun
بیخ خس ۔ شرق الہِند کی ایک گھاس زنجان نُما ۔
19.Veton.
حاکمانہ امتناع۔ نامنظوری۔ اختیار بادشاہ یا حاکم کا درباب نامنظوری قانون وغیرہ۔ ممانعت۔ ویٹو۔ حق استرداد
v. a.
مسودہٴ قانون کا نفاذ نامنظور کرنا۔ ناپسند کرنا۔ روکنا
Noun
حق استرداد ۔ ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کے صدر اور گورنروں کا وہ اختیار جِس کے تحت اِن کی مجالِس قانون ساز کی منظور کردہ تجاویز کو مُسترد کیا جا سکتا ہے ۔
20.Vetoedn.

21.VetoerNoun
ویٹو کرنے والا ۔ مُسترد کرنے والا ۔
22.Vetoesn.
حاکمانہ امتناع۔ نامنظوری۔ اختیار بادشاہ یا حاکم کا درباب نامنظوری قانون وغیرہ۔ ممانعت۔ ویٹو۔ حق استرداد
v. a.
مسودہٴ قانون کا نفاذ نامنظور کرنا۔ ناپسند کرنا۔ روکنا
Noun
حق استرداد ۔ ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کے صدر اور گورنروں کا وہ اختیار جِس کے تحت اِن کی مجالِس قانون ساز کی منظور کردہ تجاویز کو مُسترد کیا جا سکتا ہے ۔
23.Vetoingn.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.