English to Urdu Translation
veteran found in 5 words. | ||
1. | Veteran | adj. پختہ۔ پکا۔ کارداں۔ آزمودہ کار n. مرد جنگ آزمودہ۔ پرانا سپاہی۔ پیکار دیدہ۔ کار آزمودہ Noun آزمُودہ کار ۔ وہ شخص جو کِسی پیشے میں ایک عرصے تک کام کرنے کے بعد تجربہ کار ہو گیا ہو ۔ |
2. | Veteranize | v. a. تجربہ کار بنانا۔ جنگ آزمودہ بنانا |
3. | Veterans | adj. پختہ۔ پکا۔ کارداں۔ آزمودہ کار n. مرد جنگ آزمودہ۔ پرانا سپاہی۔ پیکار دیدہ۔ کار آزمودہ Noun آزمُودہ کار ۔ وہ شخص جو کِسی پیشے میں ایک عرصے تک کام کرنے کے بعد تجربہ کار ہو گیا ہو ۔ |
4. | Veterans day | Noun یوم متارکہ جنگ ۔ ایک قومی تعطیل جو ۱۱ نومبر کو پہلی جنگ عظیم کے خاتمے کی یاد میں اِتحادی مُلکوں میں منائی جاتی ہے ۔ |
5. | Veterans, preference | Noun خصوصی جنگی مراعات ۔ وہ خصوصی رعایت جو سول سروس کے امتحان میں کِسی اسامی کے لیے پُرانے فوجی اُمیدوار کو دی جاتی ہے ۔ |
veteran found in 5 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.