English to Urdu Translation

vita found in 23 words.
1.VitaNoun
تعلیمی کوائف ۔
2.Vitaladj.
1. جانی۔ حیاتی۔ حیوانی
2. جان بخش۔ حیات بخش
3. جاندار۔ جیتا۔ زندہ
4. جائے حیات کا
5. اصلی۔ ذاتی۔ ضروری۔ لابد
3.Vital capacityNoun
اندَر کی طَرَف گہرا سانس لَینے کے بَعد پھَیپھڑے سے خَارَج ہونے والی ہَوا کی مِقدار ۔
4.Vital signsNoun
عَلامات حیات ۔ بُنیادی تشخیصی عناصر مثلاً نبض کی رفتار ، تنفُس کی رفتار ۔
5.Vital statisticsNoun
شُماریات حیّات ۔ اِنسان کے اِنفرادی وجود کے نُمایاں پہلووٴں جیسے ولادت ۔
6.VitalismNoun
رُوحیت ۔ یہ نظریہ کہ جانداروں کی زِندگی طبعی اور کیمیائی قُوَّتوں سے کم لیکِن ایک بُنیادی جوہر تعلّق رکھتی ہے ۔
7.VitalistNoun
رُوحی ۔ رُوح حیوانی کا قائل ۔ مُعتقد رُوحیت ۔
8.VitalisticAdjective
رُوح حیوانی کے مُعتقدوں کا ۔ رُوحیَّت کا ۔
9.Vitalitiesn.
قوت حیوانی۔ حیات
Noun
رُوح ۔ جان ۔ حیات پذیری ۔ قُوَّت حیات رکھنے کی حالت ۔ قُوَّت حیات ۔
10.Vitalityn.
قوت حیوانی۔ حیات
Noun
رُوح ۔ جان ۔ حیات پذیری ۔ قُوَّت حیات رکھنے کی حالت ۔ قُوَّت حیات ۔
11.VitalizationNoun
رُوح پھُونکنے کا عمل ۔ جان ڈالنے کی کیفیت ۔ حیّات کاری ۔
12.VitalizeVerb
رُوح پُھونکنا ۔ جان ڈالنا ۔ قُوَّت حیّات پیدا کرنا ۔
13.VitalliumNoun
وٹالیم ۔ کرومیم ، کوبالٹ اور مولب ڈینیم کا غیر برق پذیر ۔
14.Vitallyadv.
1. جان بخشی کے طور پر
2. حقیقتاً۔ دراصل
Adverb
ناگَزیر طور پر ۔ مُہلِک طور پَر ۔
15.VitalnessNoun
حیات بخشی ۔ ناگزیریت ۔ اِنتہائی اہمیت ۔
16.Vitalspl.n.
وہ اعضا جن پر زندگی موقوف ہے۔ اعضائے رئیسہ۔ پران استھان
Noun
اعضاۓ رئیسہ ۔ حیوانی جِسموں کے وہ اندرُونی حِصّے جو زِندگی کے لیے ناگزیر ہیں ۔
17.VitamerNoun
حیّات تَرکیبی ۔ مُتعدد مُشابہ مُرکبات میں سے ایک جو کوئی مخصوص حیاتیتی وظیفہ اِنجام دے سکتے ہیں ۔
18.VitamericAdjective
حیّات تَرکیبی سے مُتعلِّق ۔
19.Vitaminn.
حیاتین
Noun
حیاتین ۔ وِٹامِن ۔ قُدرتی غذاوٴں میں بہت کم مُقدار میں پایا جانے والا نامیاتی مادہ جو اِنسان اور دُوسرے جانداروں کے جِسم میں مُناسِب اِستحالے کے لیے ضروری ہے ۔
20.Vitamin k testNoun
حَیَاتین کے کے اِنجیکشَن کے بَعد سیرَم پَروتھرومبِن آلسٹَرَکٹِو یَرقَان میں بَڑھَتا ہے اور زہریلے یَرقَان میں بَدَستُور کَم رہتا ہے
21.VitaminsNoun
حَیاتین ۔ وِٹامَن ۔ قُدرَتی غذاوٴں میں بُہَت کَم مِقدار میں پایا جانے والا نامیاتی مادَّہ جو اِنسان اور دُوسرے جانداروں کے جِسَم میں مُناسَب اِستحالے کے لیے ضَرُوری ہے ۔ اِن کی کَمی سے مُتَعدَد امراض لَگنے کا خَدشَہ ہوتا ہے
n.
حیاتین
Noun
حیاتین ۔ وِٹامِن ۔ قُدرتی غذاوٴں میں بہت کم مُقدار میں پایا جانے والا نامیاتی مادہ جو اِنسان اور دُوسرے جانداروں کے جِسم میں مُناسِب اِستحالے کے لیے ضروری ہے ۔
22.VitascopeNoun
حیات نُما ۔ گردِش نُما ۔ قلمی پروجیکٹر کی ایک قدیم قِسم ۔
23.VitascopicAdjective
حیات نُما سے مُتعلِّق ۔
vita found in 23 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.