English to Urdu Translation
vital found in 15 words. | ||
1. | Vital | adj. 1. جانی۔ حیاتی۔ حیوانی 2. جان بخش۔ حیات بخش 3. جاندار۔ جیتا۔ زندہ 4. جائے حیات کا 5. اصلی۔ ذاتی۔ ضروری۔ لابد |
2. | Vital capacity | Noun اندَر کی طَرَف گہرا سانس لَینے کے بَعد پھَیپھڑے سے خَارَج ہونے والی ہَوا کی مِقدار ۔ |
3. | Vital signs | Noun عَلامات حیات ۔ بُنیادی تشخیصی عناصر مثلاً نبض کی رفتار ، تنفُس کی رفتار ۔ |
4. | Vital statistics | Noun شُماریات حیّات ۔ اِنسان کے اِنفرادی وجود کے نُمایاں پہلووٴں جیسے ولادت ۔ |
5. | Vitalism | Noun رُوحیت ۔ یہ نظریہ کہ جانداروں کی زِندگی طبعی اور کیمیائی قُوَّتوں سے کم لیکِن ایک بُنیادی جوہر تعلّق رکھتی ہے ۔ |
6. | Vitalist | Noun رُوحی ۔ رُوح حیوانی کا قائل ۔ مُعتقد رُوحیت ۔ |
7. | Vitalistic | Adjective رُوح حیوانی کے مُعتقدوں کا ۔ رُوحیَّت کا ۔ |
8. | Vitalities | n. قوت حیوانی۔ حیات Noun رُوح ۔ جان ۔ حیات پذیری ۔ قُوَّت حیات رکھنے کی حالت ۔ قُوَّت حیات ۔ |
9. | Vitality | n. قوت حیوانی۔ حیات Noun رُوح ۔ جان ۔ حیات پذیری ۔ قُوَّت حیات رکھنے کی حالت ۔ قُوَّت حیات ۔ |
10. | Vitalization | Noun رُوح پھُونکنے کا عمل ۔ جان ڈالنے کی کیفیت ۔ حیّات کاری ۔ |
11. | Vitalize | Verb رُوح پُھونکنا ۔ جان ڈالنا ۔ قُوَّت حیّات پیدا کرنا ۔ |
12. | Vitallium | Noun وٹالیم ۔ کرومیم ، کوبالٹ اور مولب ڈینیم کا غیر برق پذیر ۔ |
13. | Vitally | adv. 1. جان بخشی کے طور پر 2. حقیقتاً۔ دراصل Adverb ناگَزیر طور پر ۔ مُہلِک طور پَر ۔ |
14. | Vitalness | Noun حیات بخشی ۔ ناگزیریت ۔ اِنتہائی اہمیت ۔ |
15. | Vitals | pl.n. وہ اعضا جن پر زندگی موقوف ہے۔ اعضائے رئیسہ۔ پران استھان Noun اعضاۓ رئیسہ ۔ حیوانی جِسموں کے وہ اندرُونی حِصّے جو زِندگی کے لیے ناگزیر ہیں ۔ |
vital found in 15 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.