English to Urdu Translation

sans found in 13 words.
1.Sansprep.
بدون۔ بغیر۔ بجز (بے۔ بلا۔ بن)
Preposition
بَغير ۔
2.Sans serifNoun
(طباعت) بِلا شوشَہ ۔ ٹائپ کا ايک انداز ۔
3.Sans-culotteNoun
اِنقَلابی ۔ اِنقَلابِيَہ ۔ اِنقَلاب پَسَند ۔ اِنتِہا پَسَند ۔
4.Sans-culottic, sans-culottishAdjective
اِنقَلاب سے مُتعلِق ۔
5.Sans-culottistNoun
اِنقَلابی ۔ اِنتِہا پَسَند ۔
6.SansculottismNoun
اِنقَلاب پَرَستی ۔ اِنتِہا پَسَندی ۔
7.SanseiNoun
سانسے ۔ وہ امريکی نَژاد جِس کے اجداد جاپان سے نَقَل مَکانی کَر کے آئے تھے ۔
8.SansevieriaNoun
سانسے وی ايريا ۔ اِس جِنس سے سوسَن خاندان کا کوئی پودا ۔
9.SanskritNoun, Name, Literary, Historical
ہندوستان کی قدیم ترین زبان ہے۔ اہل ہنود کے قدیم مذہبی، فکری، تاریخی ادب کا بڑا حصہ اسی زبان میں لکھا گیا ہے۔ فی زمانہ گو کہ یہ زبان زندہ نہیں رہی تاہم اسے دوبارہ فروغ دینے کے لئے گذشتہ صدی سے سرکاری سطح پر کافی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ کالی داس اور سور داس سنسکرت کے بڑے شاعر اور عالم گزرے ہیں۔
10.Sanskrit, sanscritNoun
سَنسکرِت ۔ ہِندُووں کی قَديم زُبان ۔
11.Sanskritic, sanscriticAdjective
سَنسکرِت سے پيدا ہونے والی ہِندُوستان کی کِسی زُبان سے مُتعلِق ۔
12.SanskritistNoun
ماہِرِ سَنسکرِت ۔ سَنسکرِت دان ۔
13.Sanssouciadj.
بے فکر۔ (بے پرواہ)
sans found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.