English to Urdu Translation

sanskrit found in 4 words.
1.SanskritNoun, Name, Literary, Historical
ہندوستان کی قدیم ترین زبان ہے۔ اہل ہنود کے قدیم مذہبی، فکری، تاریخی ادب کا بڑا حصہ اسی زبان میں لکھا گیا ہے۔ فی زمانہ گو کہ یہ زبان زندہ نہیں رہی تاہم اسے دوبارہ فروغ دینے کے لئے گذشتہ صدی سے سرکاری سطح پر کافی کوششیں کی جا رہی ہیں۔ کالی داس اور سور داس سنسکرت کے بڑے شاعر اور عالم گزرے ہیں۔
2.Sanskrit, sanscritNoun
سَنسکرِت ۔ ہِندُووں کی قَديم زُبان ۔
3.Sanskritic, sanscriticAdjective
سَنسکرِت سے پيدا ہونے والی ہِندُوستان کی کِسی زُبان سے مُتعلِق ۔
4.SanskritistNoun
ماہِرِ سَنسکرِت ۔ سَنسکرِت دان ۔
sanskrit found in 4 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.