Advertisement

English to Urdu Translation

d found in 6,823 words & 273 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.DNoun
ڈیوٹیریم کی کیمیائی علامت ۔
Noun
فرعی ۔ ماخُوذ ۔
Noun
کَثافَت اور حُجَم کی علامَت ہے
2.D i v o r c e [ at- talaaq ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الَطَلاَق ، قُرانِ پاک کی پَینسٹھویں [ ٦۵ ] سُورۃ ہے اور اٹھائیسویں{ ۲۸ } سپا رے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا کی پہلی سات آیات کا پسِ منظر ہے۔ یہ سُورۃ چھٹی صدی ھجری میں مدینہ شریف میں نازل ہُوئی اور ۱۲ آیات پر مُشتمل ہے۔
3.D layerNoun
طبقہ ۔ ڈی طبقہ ۔
4.D regionNoun
د طبقہ ۔ سطح زمین سے ۲۵ تا ٤۰ میل بلندی پر موجود کرہ آبونیہ کا سب سے نچلا طبقہ ۔
5.D, Noun
یونانی حرف تہجی کا چوتھا حرف ڈی ۔
6.D, ealNoun
نرم لکڑی ۔ مثلاً صنُوبر یا چیڑ کی لکڑی ۔
7.D-dayNoun
یوم مقررّہ۔ خفیہہ یوم۔ یوم حملہ۔
8.D-layerNoun
ڈی طبقہ ۔ فِضا کا ایک طبق جو شمسی دھبوں کے وقت شارٹ ویو ریڈیو کو کام کرنے سے روک دیتا ہے ۔
9.D-lightNoun
ڈی روشنی ۔ تاریخی زرد روشنی جو سوڈیم کو شُعلے سے پیدا ہوتی ہے ۔
10.D.a.hNoun
قلب کے فعل میں بے ترتیبی ۔
11.D.cNoun
راست رو ۔ ٹیلی ویژن سرکٹ کا وہ پُرزہ جو تصویر کی اوسط تابندگی کو کنٹرول کرتا ہے۔
12.D.d.tNoun
کیڑے مکوڑے مارنے کی دوا ۔ اِس کا پُورا نام ڈائی کلورو فینائل ٹرائی کلورو ایتھین ہے ۔
13.D.m.pNoun
ایک حشرات کش دوا ۔
14.D.n.aNoun
ایک مادّہ جو توالد و توارث کے سِلسِلے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
15.Da capoadv.
آد سے۔ شروع سے۔ پرتھم سے۔ نئے سرے سے۔ از سر نو
16.Da costa`s syndromeNoun
پَریشانی کی ایک حالَت ۔ دِل کی دھَڑکَن میں شِدَّت ۔ اُلجھَن کی کیفیت
17.Daa innNoun, Adjective
داعٍﷺ ۔ دعوت دينے والا ۔ جنتی ہونے کی دعوت دينے والا ۔ صراط مستقيم پر چلنے کی دعوت دينے والا ۔ دنيا و آخرت ميں کامياب ہونے کی دعوت دينے والا ۔
18.Dabn.
1. دھپ۔ دھپا۔ تھپکی۔ دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تمانچہ
2. سگھڑ۔ چتر۔ چالاک۔ ہنرمند۔ کاری گر۔ استاد
v. a.
1. چپڑنا۔ لگانا۔ پچارا پھیرنا۔ پوتنا۔ پوتا پھیرنا۔ لھیسنا
2. تھپکی دینا۔ گدی بھاننا۔ تھپڑ مارنا۔ چپت یا تمانچہ ٹکانا
Verb
تھپتھپانا۔ پُچارا دینا۔ پھیرنا۔
19.Dabbedn.

20.DabberNoun
پُھریری۔ تھپتھپانے والا شخص۔
21.Dabbingn.
1. دھپ۔ دھپا۔ تھپکی۔ دھول۔ تھپڑ۔ چانٹا۔ چٹیکن۔ تمانچہ
2. سگھڑ۔ چتر۔ چالاک۔ ہنرمند۔ کاری گر۔ استاد
v. a.
1. چپڑنا۔ لگانا۔ پچارا پھیرنا۔ پوتنا۔ پوتا پھیرنا۔ لھیسنا
2. تھپکی دینا۔ گدی بھاننا۔ تھپڑ مارنا۔ چپت یا تمانچہ ٹکانا
Verb
تھپتھپانا۔ پُچارا دینا۔ پھیرنا۔
22.Dabblev. a.
گیلا کرنا۔ ذرا ڈبانا۔ بھگونا۔ تر کرنا۔ نم کرنا۔ چھڑکنا۔ پانی میں غوطہ دینا۔ ڈوبنا۔ ڈوبا دینا۔ مرکونا۔ چپڑنا
v.n.
1. چھپ چھپ کرنا۔ چھینٹم چھاٹا کھیلنا۔ پانی یا کیچڑ میں کھیلنا۔ چھینٹیں اڑانا۔ چھینٹوں سے کھیلنا
2. سرسری طور پر کرنا۔ سریری پھیرنا۔ کبھی کبھی کرنا۔ اوپری طور سے کرنا
Verb
پانی میں ہاتھ پاوٴں مارنا۔ گیلا کرنا۔ نم کرنا۔
23.Dabbledv. a.

24.Dabblern.
Noun
اتائی۔ پانی میں چھپ چھپ کرنے والا۔
25.Dabblersn.
Noun
اتائی۔ پانی میں چھپ چھپ کرنے والا۔
n.
بطخ۔ مرغابی
Noun
ڈبک چُوزہ۔ چھوٹی مرغابی۔
d found in 6,823 words & 273 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.

World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones