Advertisement

English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.FNoun
فَلورین ، فَیراڈ ، فَرٹیلٹی اور دَیکھنے کی وُسعت کی علامَت ہے
Noun
فلورین نامی عنصر کی علامت ۔
2.F clef, bass clefNoun
تَحريرری مَوسِيقی کے پَيمانے پر وَسطی سَرگم کے نِيچے عِلامَتِ بَم ۔
3.F layerNoun
ہوا کا طبق جو سُورج کی شُعاعوں سے آئن شُدہ ہو ۔
4.F, Noun
کِسی عدسے کا نمبر ۔
5.F, fNoun
اَنگريزی حَرُوفِ تَہَجِّی کا چَھٹّا حَرَف ۔ آٹھ سُرے سَرگَم ميں چوتھا سُر ۔ اِس سُر کی تَحريری عَلامَت ۔
6.F-number, focal ratioNoun
عدَد ماسکہ ۔ ماسکی تَناسُب ۔
7.F-regionNoun
ف مَنطَقَہ ۔ آئيونی فِضا والا اُوپَر کا مَنطَقَہ ۔
8.F-stopNoun
ماسکہ نَمبَر ۔ (ايف ) جِس کے مُطابِق کيمرے کے عَدسی روزَن کو مُقررہ جَگہ پَر رکھّا جاتا ہے ۔
9.F.mNoun
زیروبم تعدد ۔
10.F.pNoun
نُقطہ اِنجماد ۔
11.F.p.s. unitsNoun
پیمائشی نِظام جِس میں فاصلے ۔ کمیت اور وقت کی اکائیاں بِالترتیب فُٹ ۔
12.Fa چوتھا سر۔ ما۔ مدھم
Noun
ما ۔ آٹھ سُرے سَرگَم کے چوتھے سُر کا رُکَن ۔
13.FaatehNoun, Adjective
فاتح ﷺ ۔ فتح کرنے والے ۔ کامياب ہونے والے ۔ فتح ياب ہونے والے ۔ سچائی کی مدد کرنے والے ۔
14.Fabaceousadj.
تپتی سا۔ پتے نما
Adjective
با قَلائی ۔ لوبِيائی ۔ با قَلائيَہ سے مُتعَلِّق ۔ پَودوں کی لوبِيائی قَبِيل ۔ پَھلی دار ۔ پُھلوَيَّہ ۔
15.Fabianadj.
دھیما۔ سست۔ دیر کرنے والا
16.Fabianismفيبونی اِشتَراکِيَت ۔
17.FablanAdjective
رُومی جَرنيل کے نام پَر ۔ جِس نے اَپنے دُشمن بَنی بال کو ہَلکان کر رَکھا تھا ۔ کوئی خَطرہ مول لِيے بَغير دُشمَن کو تَھکانے والے ہَتّھکَنڈے اِستِعمال کرنے والا ۔ فيبونی اِشتراقی ۔ فيبونی اِشتراکِيَّت ۔
18.Fablen.
1. جھوٹی کہانی۔ قصہ۔ داستان۔ افسانہ۔ حکایت۔ نقل۔ پنواڑا۔ کتھا۔ اساطیر
2. باندھنو۔ سازش۔ بناوٹ۔ بندش۔ گٹھوت
3. جھوٹ۔ جعل۔ بناوٹ۔ دروغ
v. a.
گھڑنا۔ بنانا۔ جھوٹ کہنا
Noun
اَفسانَہ ۔ قِصّہ ۔ حَکايَت ۔ اَخلاقی حَکايَت ۔ کہانی ۔ داستان ۔
19.FabledAdjective
داستانوں سے مُتعَلِّق ۔ داستانوں ميں مَذکُور ۔ اَفسانوی ۔ مَن گھڑَ ت ۔ کہانی کے مُتعَلِّق ۔
n.
1. جھوٹی کہانی۔ قصہ۔ داستان۔ افسانہ۔ حکایت۔ نقل۔ پنواڑا۔ کتھا۔ اساطیر
2. باندھنو۔ سازش۔ بناوٹ۔ بندش۔ گٹھوت
3. جھوٹ۔ جعل۔ بناوٹ۔ دروغ
v. a.
گھڑنا۔ بنانا۔ جھوٹ کہنا
Noun
اَفسانَہ ۔ قِصّہ ۔ حَکايَت ۔ اَخلاقی حَکايَت ۔ کہانی ۔ داستان ۔
n.
کہانی کہنے والا۔ قصہ گو۔ داستان گو۔ جھوٹی بات بنانے والا۔ پنواڑیا۔ افسانہ نویس
Noun
قِصّہ گو ۔ کہانی گو ۔ داستان گو ۔ کہانی کار ۔ حَکايَت نِگار ۔
20.Fablern.
کہانی کہنے والا۔ قصہ گو۔ داستان گو۔ جھوٹی بات بنانے والا۔ پنواڑیا۔ افسانہ نویس
Noun
قِصّہ گو ۔ کہانی گو ۔ داستان گو ۔ کہانی کار ۔ حَکايَت نِگار ۔
21.Fablesn.

22.Fablingn.

23.FabllauNoun
ايک قِسَم کی مَنظُوم داستان گوئی ۔ جِس ميں پَھکَڑ پَن کی حَد تک مزاح ہوتا تھا ۔
24.Fabricn.
1. بناؤ۔ ڈیل ڈول۔ ساخت۔ شکل۔ صورت۔ تراش
2. گھر۔ حویلی۔ مکان۔ عمارت
3. پارچہ۔ کپڑا۔ لتا
Noun
تعمیر ۔ گھر یا عمارت کی بناوٹ ۔ خاص طَور پر تیار کیا ہوا کپڑا جو طیارے کے بیرونی حِصّے کو ڈھانپنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
Noun
ساخت ۔ بَناوَٹ ۔ تَراش ۔ کَپڑا ۔ بُنائی ۔ عِمارَت ۔ مَکان ۔ جالی دار کَپڑا ۔ بُنا ہُوا ۔ نَمدہ کِيا ہُوا ۔
25.FabricantNoun
کاريگر ۔ دَستکار ۔ ساخت کار ۔ مُعمار ۔ بَنانے والا ۔ گَھڑنے والا ۔ تَيار کرنے والا ۔ تَراشنے والا ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.

World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones