English to Urdu Translation

according found in 10 words.
1.AccordingAdverb
بموجب،بقدر،مطابق،حسب بقول،بحکم
Adjective
مُطابِق ۔ گَوارا ۔ سازگار ۔
v. a.
ہاں کرنا ۔ ہامی بھرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ راضی ہونا
n.
1. میل ملاپ ۔ مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت
2. ایک مت ۔ ایک دلی ۔ رضا ۔ اتفاق رائے
3. تال میل ۔ ایک سری
v.n.
1. ملنا ۔ سجنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا
2. لے میں لے ملانا ۔ سر ملانا ۔ رنگ یا ڈھنگ ملانا
Noun
معاہدہ ۔ مواقف ۔ مطابقت ۔اتفاق ۔ ہم آہنگی ۔
Noun
خوشگوارتعلقات،يک دل،بخشنا،ميل کھانا،سرفرازی
Noun
سَمجھوتَہ ۔ مُعاہدَہ ۔ اِتفاق رائے ۔
n.
مطابقت
Noun
مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔
Noun
ہَم خَيال يا مُطابِق ہونے کی حالَت ۔
2.According toکے اعتبار سے ۔
کے مُطابِق ۔ بَمُوَجَب ۔ بَمُطابِق ۔
3.According to discretionحسبِ مرضی ۔
4.According to equityانصاف و نیک نیتی کے مطابق ۔
5.According to hoyleقواعِد و ضوابط کے لحاظ سے ۔ صحیح طَور پر ۔ ٹھیک ٹھیک ۔
6.According to lawقانون کے مطابق ۔
7.According to orderحکم کے مطابق ۔
8.According to requirement of the caseضروریات مقدمہ کے مطابق ۔
9.According to ruleحسبِ قاعدہ ۔ حسبِ ضابطہ ۔
10.Accordinglyadv.
اس ریت سے ۔ اس طرح سے ۔ چنانچہ ۔ علیٰ ہذاالقیاس ۔ اس ہیت کارن یالئے ۔ اس سبب یا رو سے
Adverb
اس لئے ۔ چنانچہ ۔
Adverb
سازگار طَور پَر ۔ موزُوں طَريقے سے ۔ مناسب عرصے ميں ۔
according found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones