English to Urdu Translation
according found in 10 words. | ||
1. | According | Adverb بموجب،بقدر،مطابق،حسب بقول،بحکم Adjective مُطابِق ۔ گَوارا ۔ سازگار ۔ v. a. ہاں کرنا ۔ ہامی بھرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ قبول کرنا ۔ منظور کرنا ۔ راضی ہونا n. 1. میل ملاپ ۔ مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت 2. ایک مت ۔ ایک دلی ۔ رضا ۔ اتفاق رائے 3. تال میل ۔ ایک سری v.n. 1. ملنا ۔ سجنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا 2. لے میں لے ملانا ۔ سر ملانا ۔ رنگ یا ڈھنگ ملانا Noun معاہدہ ۔ مواقف ۔ مطابقت ۔اتفاق ۔ ہم آہنگی ۔ Noun خوشگوارتعلقات،يک دل،بخشنا،ميل کھانا،سرفرازی Noun سَمجھوتَہ ۔ مُعاہدَہ ۔ اِتفاق رائے ۔ n. مطابقت Noun مطابقت ۔ موافقت ۔ مناسبت ۔ Noun ہَم خَيال يا مُطابِق ہونے کی حالَت ۔ |
2. | According to | کے اعتبار سے ۔ کے مُطابِق ۔ بَمُوَجَب ۔ بَمُطابِق ۔ |
3. | According to discretion | حسبِ مرضی ۔ |
4. | According to equity | انصاف و نیک نیتی کے مطابق ۔ |
5. | According to hoyle | قواعِد و ضوابط کے لحاظ سے ۔ صحیح طَور پر ۔ ٹھیک ٹھیک ۔ |
6. | According to law | قانون کے مطابق ۔ |
7. | According to order | حکم کے مطابق ۔ |
8. | According to requirement of the case | ضروریات مقدمہ کے مطابق ۔ |
9. | According to rule | حسبِ قاعدہ ۔ حسبِ ضابطہ ۔ |
10. | Accordingly | adv. اس ریت سے ۔ اس طرح سے ۔ چنانچہ ۔ علیٰ ہذاالقیاس ۔ اس ہیت کارن یالئے ۔ اس سبب یا رو سے Adverb اس لئے ۔ چنانچہ ۔ Adverb سازگار طَور پَر ۔ موزُوں طَريقے سے ۔ مناسب عرصے ميں ۔ |
according found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.