English to Urdu Translation

amin found in 10 words.
1.AminNoun
حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ امین ۔ امانَت دار ۔ دیانَت دار ۔ آپ ﷺ صادَق اور امین کے لَقَب سے مَشہُور ہَیں ۔ آسمان والوں کا امین ۔
2.Amin al-rashidNoun, Name, Historical
امین الرشید چھٹا عباسی خلیفہ تھا، ھارون الرشید کے بعد خلیفہ بنا، عیش عشرت کا عادی اور نکما شخص تھا، بد عہدی کی وجہ سے مامون الرشید نے شکست دے کر خلافت سنبھال لی۔
3.AmineNoun
ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کوئی ہائیڈرو کاربن گروپ ۔
ايمائن ۔ ايمونِيا کے ماخُوذ مُرَکبات ميں سے کوئی ايک ۔
4.Aminicايمائنی ۔ (اين ايچ ٹو) گروپ کی موجُودگی کو ظاہِر کَرتا ہے ۔
5.AminoAdjective
(کيمِيا) ايمائينو ۔ يَک گَرِفتَہ گَروپ (اين ايچ ٹو) کی موجُودگی کا مَظہَر ۔
6.Amino acidNoun
(کيمِيا) ايمائينو تيزاب ۔ ايک نامِياتی مُرَکَّب جِس ميں (اين ايچ ٹو) کا ايمائنو ايسَڈ اور کَم سے کَم ايک کار باکسائل گروپ موجُود ہوتا ہے ۔
7.Amino-benzoic acid(کيمِيا) ايمائينو بينزونگ ايسَڈ ۔ بينزونگ ايسَڈ کے تينوں قَلمی ہَم تَرکيبوں ميں سے کوئی ايک ۔
8.Amino-nitrogenNoun
ايمائينو نائٹروجَن ۔ (کيمِيا) ايمائينو جُزو (اين ايچ ٹو) ميں موجُود نائيٹروجَن ۔
9.Amino-pyrine, amido-pyrine(ادوِيَہ سازی) ايمائينو بائيرين ۔ بُخار سے تَحَفُظ کی ايک دَوا ۔
10.Aminoaciduriaفنگونی سنڈروم میں پیشاب کے ذریعے امینو ایسَڈ کے اخراج میں اِضافہ ۔ اِس میں گُردے صحیح طور پر کام نَہیں کرتے
amin found in 10 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones