English to Urdu Translation
amin found in 10 words. | ||
1. | Amin | Noun حَضُور ﷺ کا ایک مُبارَک نام ۔ امین ۔ امانَت دار ۔ دیانَت دار ۔ آپ ﷺ صادَق اور امین کے لَقَب سے مَشہُور ہَیں ۔ آسمان والوں کا امین ۔ |
2. | Amin al-rashid | Noun, Name, Historical امین الرشید چھٹا عباسی خلیفہ تھا، ھارون الرشید کے بعد خلیفہ بنا، عیش عشرت کا عادی اور نکما شخص تھا، بد عہدی کی وجہ سے مامون الرشید نے شکست دے کر خلافت سنبھال لی۔ |
3. | Amine | Noun ایک ایسا مُرکب جِس میں ایمونیا کے ایک ہائیڈروجن ایٹم کی جگہ کوئی ہائیڈرو کاربن گروپ ۔ ايمائن ۔ ايمونِيا کے ماخُوذ مُرَکبات ميں سے کوئی ايک ۔ |
4. | Aminic | ايمائنی ۔ (اين ايچ ٹو) گروپ کی موجُودگی کو ظاہِر کَرتا ہے ۔ |
5. | Amino | Adjective (کيمِيا) ايمائينو ۔ يَک گَرِفتَہ گَروپ (اين ايچ ٹو) کی موجُودگی کا مَظہَر ۔ |
6. | Amino acid | Noun (کيمِيا) ايمائينو تيزاب ۔ ايک نامِياتی مُرَکَّب جِس ميں (اين ايچ ٹو) کا ايمائنو ايسَڈ اور کَم سے کَم ايک کار باکسائل گروپ موجُود ہوتا ہے ۔ |
7. | Amino-benzoic acid | (کيمِيا) ايمائينو بينزونگ ايسَڈ ۔ بينزونگ ايسَڈ کے تينوں قَلمی ہَم تَرکيبوں ميں سے کوئی ايک ۔ |
8. | Amino-nitrogen | Noun ايمائينو نائٹروجَن ۔ (کيمِيا) ايمائينو جُزو (اين ايچ ٹو) ميں موجُود نائيٹروجَن ۔ |
9. | Amino-pyrine, amido-pyrine | (ادوِيَہ سازی) ايمائينو بائيرين ۔ بُخار سے تَحَفُظ کی ايک دَوا ۔ |
10. | Aminoaciduria | فنگونی سنڈروم میں پیشاب کے ذریعے امینو ایسَڈ کے اخراج میں اِضافہ ۔ اِس میں گُردے صحیح طور پر کام نَہیں کرتے |
amin found in 10 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.