English to Urdu Translation
| antis found in 21 words. | ||
| 1. | Antis | ہرن ۔ بپرت ۔ بردھ ۔ ضد ۔ دافع ۔ نقیض ۔ خلاف Prefix مخالف ۔ ضد ۔ کسی چیز کے پیچھے پڑھ جانا ۔ Noun مُخالِف ۔ حَريف ۔ دُشمَن ۔ وہ جو کِسی روش اقدام يا پارٹی کے خِلاف ہو ۔ |
| 2. | Antiscorbutic | دافع اسکَربُوط ۔ وِٹامَن سی کے مُتعَلِق ۔ ایسا ایجِنٹ جو اسکَربُوط کو آرام کَرتا ہے Noun مائع سکروی ۔ ایسا مادّہ جو سکروی کو روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 3. | Antiscorbutical | adj. لہو چھانٹ ۔ مصفی خون |
| 4. | Antisecretory | مانع اخراج ۔ وہ ایجِنٹ جو اخراج نہ ہونے دے ۔ یَعنی افراز نہ ہونے دے |
| 5. | Antiseorbutic | adj. لہو چھانٹ ۔ مصفی خون |
| 6. | Antisepsis | دافع عفُونَت ۔ سیپسَس کی رُکاوَٹ ۔ لارڈ لِسٹَر نے اِسے ۱۸۸۰ میں سَرجَری میں مُتعارَف کَروایا جِس نے کاربالَک ایسَڈ اِستَعمال کیا |
| 7. | Antiseptic | n. سڑن روک ۔ مصفی Noun مائع عفونت ۔ جراثیم کش اور دافِع عفُونت دوا جو زخموں میں جراثیم پیدا ہونے سے روکتی ہے ۔ Adjective دافِع عفُونَت ۔ عفُونَت رُبا ۔ جَراثيم سے پاک ۔ خَصُوصی طَور پَر صاف ۔ |
| 8. | Antiseptics | Noun دافع تعَفُّن ۔ عفُونَت رُبا ۔ مانع عفُونَت ۔ وہ اشیا جو خُورد جِسمیوں کو روکتی ہَیں ۔ اِس کا اطلاق جاندار بافتوں پر کیا جا سَکتا ہے n. سڑن روک ۔ مصفی Noun مائع عفونت ۔ جراثیم کش اور دافِع عفُونت دوا جو زخموں میں جراثیم پیدا ہونے سے روکتی ہے ۔ Adjective دافِع عفُونَت ۔ عفُونَت رُبا ۔ جَراثيم سے پاک ۔ خَصُوصی طَور پَر صاف ۔ |
| 9. | Antiserotonin | دافع سیروٹونَن ۔ سیروٹونَن کے اثَر کو کَم کَرتا ہے یا زائل کَرتا ہے |
| 10. | Antisialagogue | تھُوک کَم کَرنے والی دوا ۔ یہ ایجِنٹ تھُوک بَننے سے روکتا ہے |
| 11. | Antisocial | Adjective سماج دشمن ۔ ماحول کا دشمن ۔ ایسا انسان جو نقصان پینچائے ۔ Noun سَماج دُشمَن ۔ سوسائٹی یا مُعاشرہ کے خَلاف ۔ ایک اِصطلاح جو ایسے فَرد کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے جو سوسائٹی کے قوانین یا رَسم و رواج کو قبُول نہ کَرے |
| 12. | Antispasmodic | adj. اینٹھن مار ۔ دافع تشنج دافع تَشَنُّج ۔ ایسا اقدام جو عُضلے میں سَپازَم کو آرام پُہَنچائے |
| 13. | Antispasmodics | Noun دافِع تشنج دوائیں جو پٹھوں کو نرم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔ adj. اینٹھن مار ۔ دافع تشنج دافع تَشَنُّج ۔ ایسا اقدام جو عُضلے میں سَپازَم کو آرام پُہَنچائے |
| 14. | Antistatic | ایسے اقدام جو برق سَکُونی کے جَمع کَرنے کے مُتعَلِق ہوں یا روکتے ہوں |
| 15. | Antisterility | دافع بانجھ پَن ، وِٹامَن ای سے مُتعَلِق |
| 16. | Antisterillity | Noun وِٹَامَن ای کے مُتَعلِق |
| 17. | Antistin | Noun مَعمُولی مُحَرَّک بَرائے حِس |
| 18. | Antistrophe | Noun جَواب سَرائی ۔ قَديم يُونانی مَنڈَل بھَجَن کا ايک ٹُکڑا ۔ |
| 19. | Antistrophic | Adjective جَوابی ۔ جَواب سُرا ۔ باز گَردانی ۔ |
| 20. | Antisyphilitic | Adjective آتشَک کو خَتَم کَرنے والے عوامَل کے بارے میں |
| 21. | Antisyphlitic | آتشَک کا مُقابلہ کَرنے کے اقدامات |
| antis found in 21 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.