English to Urdu Translation

antis found in 21 words.
1.Antis ہرن ۔ بپرت ۔ بردھ ۔ ضد ۔ دافع ۔ نقیض ۔ خلاف
Prefix
مخالف ۔ ضد ۔ کسی چیز کے پیچھے پڑھ جانا ۔
Noun
مُخالِف ۔ حَريف ۔ دُشمَن ۔ وہ جو کِسی روش اقدام يا پارٹی کے خِلاف ہو ۔
2.Antiscorbuticدافع اسکَربُوط ۔ وِٹامَن سی کے مُتعَلِق ۔ ایسا ایجِنٹ جو اسکَربُوط کو آرام کَرتا ہے
Noun
مائع سکروی ۔ ایسا مادّہ جو سکروی کو روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
3.Antiscorbuticaladj.
لہو چھانٹ ۔ مصفی خون
4.Antisecretoryمانع اخراج ۔ وہ ایجِنٹ جو اخراج نہ ہونے دے ۔ یَعنی افراز نہ ہونے دے
5.Antiseorbuticadj.
لہو چھانٹ ۔ مصفی خون
6.Antisepsisدافع عفُونَت ۔ سیپسَس کی رُکاوَٹ ۔ لارڈ لِسٹَر نے اِسے ۱۸۸۰ میں سَرجَری میں مُتعارَف کَروایا جِس نے کاربالَک ایسَڈ اِستَعمال کیا
7.Antisepticn.
سڑن روک ۔ مصفی
Noun
مائع عفونت ۔ جراثیم کش اور دافِع عفُونت دوا جو زخموں میں جراثیم پیدا ہونے سے روکتی ہے ۔
Adjective
دافِع عفُونَت ۔ عفُونَت رُبا ۔ جَراثيم سے پاک ۔ خَصُوصی طَور پَر صاف ۔
8.AntisepticsNoun
دافع تعَفُّن ۔ عفُونَت رُبا ۔ مانع عفُونَت ۔ وہ اشیا جو خُورد جِسمیوں کو روکتی ہَیں ۔ اِس کا اطلاق جاندار بافتوں پر کیا جا سَکتا ہے
n.
سڑن روک ۔ مصفی
Noun
مائع عفونت ۔ جراثیم کش اور دافِع عفُونت دوا جو زخموں میں جراثیم پیدا ہونے سے روکتی ہے ۔
Adjective
دافِع عفُونَت ۔ عفُونَت رُبا ۔ جَراثيم سے پاک ۔ خَصُوصی طَور پَر صاف ۔
9.Antiserotoninدافع سیروٹونَن ۔ سیروٹونَن کے اثَر کو کَم کَرتا ہے یا زائل کَرتا ہے
10.Antisialagogueتھُوک کَم کَرنے والی دوا ۔ یہ ایجِنٹ تھُوک بَننے سے روکتا ہے
11.AntisocialAdjective
سماج دشمن ۔ ماحول کا دشمن ۔ ایسا انسان جو نقصان پینچائے ۔
Noun
سَماج دُشمَن ۔ سوسائٹی یا مُعاشرہ کے خَلاف ۔ ایک اِصطلاح جو ایسے فَرد کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے جو سوسائٹی کے قوانین یا رَسم و رواج کو قبُول نہ کَرے
12.Antispasmodicadj.
اینٹھن مار ۔ دافع تشنج
دافع تَشَنُّج ۔ ایسا اقدام جو عُضلے میں سَپازَم کو آرام پُہَنچائے
13.AntispasmodicsNoun
دافِع تشنج دوائیں جو پٹھوں کو نرم کرنے کے لیے اِستعمال کی جاتی ہیں ۔
adj.
اینٹھن مار ۔ دافع تشنج
دافع تَشَنُّج ۔ ایسا اقدام جو عُضلے میں سَپازَم کو آرام پُہَنچائے
14.Antistaticایسے اقدام جو برق سَکُونی کے جَمع کَرنے کے مُتعَلِق ہوں یا روکتے ہوں
15.Antisterilityدافع بانجھ پَن ، وِٹامَن ای سے مُتعَلِق
16.AntisterillityNoun
وِٹَامَن ای کے مُتَعلِق
17.AntistinNoun
مَعمُولی مُحَرَّک بَرائے حِس
18.AntistropheNoun
جَواب سَرائی ۔ قَديم يُونانی مَنڈَل بھَجَن کا ايک ٹُکڑا ۔
19.AntistrophicAdjective
جَوابی ۔ جَواب سُرا ۔ باز گَردانی ۔
20.AntisyphiliticAdjective
آتشَک کو خَتَم کَرنے والے عوامَل کے بارے میں
21.Antisyphliticآتشَک کا مُقابلہ کَرنے کے اقدامات
antis found in 21 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.