Advertisement

English to Urdu Translation

cu found in 563 words & 23 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.CuNoun
تانبے کی کیمیائی علامت ۔
2.Cu, rrencyNoun
رائج سِکَّہ ۔ زَمانَہ حال ميں رائج ذَرِيعہ مُبادلَہ ۔
3.Cubn.
1. پلا۔ تیندوا۔ پٹھا۔ بچہ
2. پھوسڑا
Noun
پِلّا ۔ پَٹّھا ۔ کسی درندے کا بچہ ۔ بے تمیز لَڑکا ۔ اَخبار کا نا تجَربہ کار نامہ نِگار ۔ یک اِنجنی ہوائی جہاز ۔ یک تیل کُلی طیّارہ ۔
4.Cub scoutNoun
اِبتدائی اَسکاوٴٹ ۔ اَمریکا میں بواۓ اَسکاوٴٹس کی شاخ کا رُکَن ۔ آموزگار اَسکاوٹ ۔چھوٹا اَسکاوٹ ۔
5.CubanAdjective
کیوبائی ۔ مغربی مَجمع الجزائرِ ہند کے جزیرے کیوبا کا ۔ کیوبا کے مُتعلّق ۔
6.Cuban heelNoun
کیوبائی ایڑی ۔ عورتوں کے جوتوں کی چوڑی ، تھوڑی سی خَمیدہ اور دَرمیانی اُونچائی کی ایڑی ۔
7.Cubaturen.
آکار ناپ۔ مساحت جسم
Noun
تَکعیب ۔ کِسی جامَد کی مَکعبی جِسامَت کا تعیّن ۔ گُنجائشِ مَکعب ۔ مافی المَکعب ۔
8.Cubbedn.
1. پلا۔ تیندوا۔ پٹھا۔ بچہ
2. پھوسڑا
Noun
پِلّا ۔ پَٹّھا ۔ کسی درندے کا بچہ ۔ بے تمیز لَڑکا ۔ اَخبار کا نا تجَربہ کار نامہ نِگار ۔ یک اِنجنی ہوائی جہاز ۔ یک تیل کُلی طیّارہ ۔
9.Cubbingn.
1. پلا۔ تیندوا۔ پٹھا۔ بچہ
2. پھوسڑا
Noun
پِلّا ۔ پَٹّھا ۔ کسی درندے کا بچہ ۔ بے تمیز لَڑکا ۔ اَخبار کا نا تجَربہ کار نامہ نِگار ۔ یک اِنجنی ہوائی جہاز ۔ یک تیل کُلی طیّارہ ۔
10.CubbyNoun
کُنجِ راحَت ۔ مَحفُوظ و آرام دہ بَند جگہ ۔ چھوٹی کوٹھڑی ۔
11.CubbyholeNoun
چھوٹی بَند جگہ ۔ بہَت چھوٹا کَمرہ ۔ مَحفُوظ و آرام دہ کَمرہ ۔ اُطاقِ مَحرُوس ۔
12.Cuben.
1. شش پہلو۔ شش در۔ مسدس
2. گھن۔ تیسرا چڑھاؤ۔ کعب
Noun
شِش پَہلو ۔ مَکعب ۔ کَعب ۔ مُسَدَّس مَستَوی ۔
Noun
مکعب ۔ شش پہلو ۔ مسدس مستوی
13.Cube rootNoun
جَذر الکَعب ۔ تیسرے دَرجے کا وہ ہِندسہ جِس کا دیا ہُوا ہِندسہ مکَعب ہے ۔
14.Cubebn.
سیتل چینی۔ کباب چینی
Noun
کَبابہ ۔ کَباب چِینی ۔ سِیتَل چِینی ۔ مسَالے دار گوندنی ۔
15.Cubedn.
1. شش پہلو۔ شش در۔ مسدس
2. گھن۔ تیسرا چڑھاؤ۔ کعب
Noun
شِش پَہلو ۔ مَکعب ۔ کَعب ۔ مُسَدَّس مَستَوی ۔
Noun
مکعب ۔ شش پہلو ۔ مسدس مستوی
16.Cubesn.
1. شش پہلو۔ شش در۔ مسدس
2. گھن۔ تیسرا چڑھاؤ۔ کعب
Noun
شِش پَہلو ۔ مَکعب ۔ کَعب ۔ مُسَدَّس مَستَوی ۔
Noun
مکعب ۔ شش پہلو ۔ مسدس مستوی
17.Cubicadj.
مکعب
Adjective
کَعبی ۔ مَکعب ۔ مَکعب کی شکل کا ۔ سہ رُخہ ۔ جامَد ۔
18.Cubic measureNoun
حُجَم ۔ جِسامَت ۔ حُجَم کا ناپ ۔ مَکعبی اکائیوں کے حِساب سے ۔
19.Cubic system of crystalsNoun
قلموں کا مُکعبی نِظام ۔ اِس قِسم کے قلم میں تین خطُوط محوری ہوتے ہیں ۔
20.CubicalAdjective
مَکعب ۔ کَعبی ۔ مَکعبی ۔
adj.
مکعب
Adjective
کَعبی ۔ مَکعب ۔ مَکعب کی شکل کا ۔ سہ رُخہ ۔ جامَد ۔
21.CubicalnessNoun
کَعبیت ۔ مَکعبیّت ۔
22.CubicleNoun
کَعبیہ ۔ اُطاقچہ ۔ یک بِستری خواب گاہ ۔ کیوبیکل ۔
23.CubiformAdjective
مَکعب شکل ۔ مَکعب کی شکل کا ۔ کَعبی ۔ مَکعبی ۔
24.Cubingn.
1. شش پہلو۔ شش در۔ مسدس
2. گھن۔ تیسرا چڑھاؤ۔ کعب
Noun
شِش پَہلو ۔ مَکعب ۔ کَعب ۔ مُسَدَّس مَستَوی ۔
Noun
مکعب ۔ شش پہلو ۔ مسدس مستوی
25.CubiodGreek
مَکَعب نُما ۔ شَش پہلُو ۔ ٹارسَل ہَڈّیوں میں سے ایک
cu found in 563 words & 23 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones