English to Urdu Translation

diffraction found in 3 words.
1.DiffractionNoun
انکسار امواج ۔ جب روشنی کی یا کوئی دیگر امواج اپنے راستے میں آنے والی شے کے گرد ہو کر گزرتی ہیں ۔ اِنکسار ۔ موجوں کا خفیف سا خم ۔
2.Diffraction bands fringesNoun
اِنکساری دھاریاں ۔ سیاہ اور سفید دھاریاں جو کِسی ساۓ کے سِرے پر اِس وقت پیدا ہوتی ہیں جب سایہ کِسی تیز دھار رکھنے والی چیز کی وجہ سے پڑتا ہے ۔
3.Diffraction gratingNoun
انکساری جالی ۔ تجزیہ طیف میں انصراف نُور کے لیے استعمال ہونے والی ۔ اِنکساری جالی ایک ایسے شیشے کو کہتے ہیں جِس پر بہت باریک متوازی لکیریں کندہ ہوں ۔
diffraction found in 3 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones