English to Urdu Translation
diffraction found in 3 words. | ||
1. | Diffraction | Noun انکسار امواج ۔ جب روشنی کی یا کوئی دیگر امواج اپنے راستے میں آنے والی شے کے گرد ہو کر گزرتی ہیں ۔ اِنکسار ۔ موجوں کا خفیف سا خم ۔ |
2. | Diffraction bands fringes | Noun اِنکساری دھاریاں ۔ سیاہ اور سفید دھاریاں جو کِسی ساۓ کے سِرے پر اِس وقت پیدا ہوتی ہیں جب سایہ کِسی تیز دھار رکھنے والی چیز کی وجہ سے پڑتا ہے ۔ |
3. | Diffraction grating | Noun انکساری جالی ۔ تجزیہ طیف میں انصراف نُور کے لیے استعمال ہونے والی ۔ اِنکساری جالی ایک ایسے شیشے کو کہتے ہیں جِس پر بہت باریک متوازی لکیریں کندہ ہوں ۔ |
diffraction found in 3 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.