English to Urdu Translation

diverting found in 2 words.
1.DivertingAdjective
انحرافی ۔ موڑنے کا باعث ۔ راستہ بدلنے کا باعث ۔ منحرف کرنے کا سبب ۔ توجہ بدلنے کا سبب ۔
v. a.
1. موڑنا۔ پھیرنا۔ منحرف کرنا۔ پھیر دینا۔ دوسری طرف متوجہ کرنا۔ اور طرف لگانا۔ بٹانا
2. دل بہلانا۔ بہلانا۔ خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ لبھانا
Verb
موڑنا ۔ راستہ بدلنا ۔ رُخ پھیرنا ۔ منحرف کرنا ۔ پہلُو بچانا ۔ توجہ بدلنا ۔ دل بہلانا ۔
Verb
موڑنا ۔ پھيرنا ۔ دوسری طرف لگانا
2.DivertinglyAdverb
انحرافی انداز سے ۔ موڑنے کے لحاظ سے ۔ راستہ بدلنے کے نُقطہ نظر سے ۔ منحرف کرنے کے طور پر ۔ تَفریح کے نُقطہ نظر سے ۔
diverting found in 2 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones