English to Urdu Translation
diverting found in 2 words. | ||
1. | Diverting | Adjective انحرافی ۔ موڑنے کا باعث ۔ راستہ بدلنے کا باعث ۔ منحرف کرنے کا سبب ۔ توجہ بدلنے کا سبب ۔ v. a. 1. موڑنا۔ پھیرنا۔ منحرف کرنا۔ پھیر دینا۔ دوسری طرف متوجہ کرنا۔ اور طرف لگانا۔ بٹانا 2. دل بہلانا۔ بہلانا۔ خوش کرنا۔ محظوظ کرنا۔ لبھانا Verb موڑنا ۔ راستہ بدلنا ۔ رُخ پھیرنا ۔ منحرف کرنا ۔ پہلُو بچانا ۔ توجہ بدلنا ۔ دل بہلانا ۔ Verb موڑنا ۔ پھيرنا ۔ دوسری طرف لگانا |
2. | Divertingly | Adverb انحرافی انداز سے ۔ موڑنے کے لحاظ سے ۔ راستہ بدلنے کے نُقطہ نظر سے ۔ منحرف کرنے کے طور پر ۔ تَفریح کے نُقطہ نظر سے ۔ |
diverting found in 2 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.