English to Urdu Translation

dress found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Dressn.
1. کپڑے۔ پوشاک۔ لباس۔ پوشش
2. زنانے کپڑے۔ تیئل۔ زنانہ جوڑا
3. خوش پوشاکی
v.n.
1. قطار میں ہونا۔ صف باندھ کر کھڑا ہونا
2. سجنا۔ سگرنا۔ پہننا۔ آراستہ ہونا
v. a.
1. صف بندی کرنا۔ سیدھا کرنا۔ قطار باندھنا
2. سنگار کرنا۔ سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ آرائش کرنا
3. کپڑے پہنانا۔ لباس پہنانا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
4. زخم صاف کر کے مرہم پٹی کرنا۔ مرہم پٹی کرنا
5. پکانا۔ تلنا۔ راندھنا۔ بنانا
6. بنانا۔ تیار کرنا۔ درست کرنا۔ دریسی کرنا۔ کمانا
Verb
لباس پہننا ۔ لباس پہنانا ۔ آراستہ کرنا ۔ سجانا ۔ دوا لگانا ۔ صف بند ہونا ۔ کپڑے پہننا ۔
2.Dress circleNoun
ڈریس گیلری ۔ تھئیٹر میں نشستوں کی مدور تقسیم ۔ پہلی گیلری ۔
3.Dress downVerb
سختی سے ڈانٹنا ۔ خبر لینا ۔
4.Dress makerNoun
زنانہ پوشاکیں تیار کرنے والا ۔ عورتوں کے لباس سینے اور بیچنے والا ۔
5.Dress makingNoun
عورتوں کے کپڑے سینے کا عمل ۔ زنانہ پوشاکیں بنانے کا عمل ۔
6.Dress paradeNoun
باوردی پریڈ ۔ تقریباتی وردی میں پریڈ ۔
7.Dress rehearsalNoun
ملبُوس مشق ۔ کسی کھیل یا تمثیل کی اصل کی مانند اور عوام کے سامنے پیش کاری سے پیشتر مکمل لباسوں زیب و زینت ، بہرُوپ ، مناظر ، سہاروں اور روشنی سمیت نمائشی مشق ۔
8.Dress shirtNoun
نیم رسمی پہناوے کے لیے کلف سے سخت کیے ہوۓ اگلے حصے اور فرانسیسی کف والی مردانہ قمیص ۔
9.Dress suitNoun
شام کے لیے مردانہ رسمی لباس ۔
10.Dress uniformNoun
تقریباتی وَردی ۔ تقریبات پر یا رسمی سماجی مواقع پر پہنی جانے والی فوجی وردی ۔
11.DressageNoun
سوار کے تقریباً ناقابل شناخت اشاروں کی اطاعت کرتے ہوۓ بہت ہی زیادہ ماہرانہ کرتب کرنے کے لیے گھوڑے کی تربیت کا طریق کار۔
12.Dressedn.
1. کپڑے۔ پوشاک۔ لباس۔ پوشش
2. زنانے کپڑے۔ تیئل۔ زنانہ جوڑا
3. خوش پوشاکی
v.n.
1. قطار میں ہونا۔ صف باندھ کر کھڑا ہونا
2. سجنا۔ سگرنا۔ پہننا۔ آراستہ ہونا
v. a.
1. صف بندی کرنا۔ سیدھا کرنا۔ قطار باندھنا
2. سنگار کرنا۔ سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ آرائش کرنا
3. کپڑے پہنانا۔ لباس پہنانا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
4. زخم صاف کر کے مرہم پٹی کرنا۔ مرہم پٹی کرنا
5. پکانا۔ تلنا۔ راندھنا۔ بنانا
6. بنانا۔ تیار کرنا۔ درست کرنا۔ دریسی کرنا۔ کمانا
Verb
لباس پہننا ۔ لباس پہنانا ۔ آراستہ کرنا ۔ سجانا ۔ دوا لگانا ۔ صف بند ہونا ۔ کپڑے پہننا ۔
13.Dressern.
1. سجانے والا۔ مشاطہ۔ نائن۔ دباغ
2. باورچی خانے کی میز۔ سائڈ بورڈ
Noun
کپڑوں کے لیے دراز ۔ اکثر آئینے کے ساتھ ۔ سنگھار میز ۔ کھانے پکانے کے برتنوں کی الماری ۔
14.Dressersn.
1. سجانے والا۔ مشاطہ۔ نائن۔ دباغ
2. باورچی خانے کی میز۔ سائڈ بورڈ
Noun
کپڑوں کے لیے دراز ۔ اکثر آئینے کے ساتھ ۔ سنگھار میز ۔ کھانے پکانے کے برتنوں کی الماری ۔
15.Dressesn.
1. کپڑے۔ پوشاک۔ لباس۔ پوشش
2. زنانے کپڑے۔ تیئل۔ زنانہ جوڑا
3. خوش پوشاکی
v.n.
1. قطار میں ہونا۔ صف باندھ کر کھڑا ہونا
2. سجنا۔ سگرنا۔ پہننا۔ آراستہ ہونا
v. a.
1. صف بندی کرنا۔ سیدھا کرنا۔ قطار باندھنا
2. سنگار کرنا۔ سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ آرائش کرنا
3. کپڑے پہنانا۔ لباس پہنانا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
4. زخم صاف کر کے مرہم پٹی کرنا۔ مرہم پٹی کرنا
5. پکانا۔ تلنا۔ راندھنا۔ بنانا
6. بنانا۔ تیار کرنا۔ درست کرنا۔ دریسی کرنا۔ کمانا
Verb
لباس پہننا ۔ لباس پہنانا ۔ آراستہ کرنا ۔ سجانا ۔ دوا لگانا ۔ صف بند ہونا ۔ کپڑے پہننا ۔
16.Dressieradj.
خوش پوشاک۔ خوش وضع۔ زرق برق۔ بنا رہنے والا۔ جامہ زیب
Adjective
لباس کے معاملے میں بہت زیادہ شوقین مزاج ۔ نۓ نۓ لباسوں کا رسیا ۔ اپنے لباس کا بہت خیال رکھنے والا ۔
17.Dressiestadj.
خوش پوشاک۔ خوش وضع۔ زرق برق۔ بنا رہنے والا۔ جامہ زیب
Adjective
لباس کے معاملے میں بہت زیادہ شوقین مزاج ۔ نۓ نۓ لباسوں کا رسیا ۔ اپنے لباس کا بہت خیال رکھنے والا ۔
18.DressilyAdverb
لباس کے مُعاملے میں شوقین مزاجی سے ۔ وضعداری سے ۔ طرحداری کے ساتھ ۔ برتمکنت طریقے سے ۔
19.DressinessNoun
خوش لباسی ۔ جامعہ زیبی ۔ لباس کے معاملے میں بہت زیادہ شوقین مزاجی ۔
20.Dressingn.
1. لباس۔ پوشاک۔ کپڑے
2. مرہم پٹی۔ زخم کی دریسی
3. کھیت میں پھیلی ہوئی کھات
4. مرغ وغیرہ کے پیٹ میں مصالحہ بھرنا
5. کلپ۔ مانڈی۔ مصالحہ
Noun
کِسوت ۔ مرہم پٹی ۔ لباس پہننے کا عمل ۔ کھاد ۔ آراستگی ۔ کاٹے ہوۓ چمڑے کو ہموار کرنا ۔
n.
1. کپڑے۔ پوشاک۔ لباس۔ پوشش
2. زنانے کپڑے۔ تیئل۔ زنانہ جوڑا
3. خوش پوشاکی
v.n.
1. قطار میں ہونا۔ صف باندھ کر کھڑا ہونا
2. سجنا۔ سگرنا۔ پہننا۔ آراستہ ہونا
v. a.
1. صف بندی کرنا۔ سیدھا کرنا۔ قطار باندھنا
2. سنگار کرنا۔ سنوارنا۔ آراستہ کرنا۔ زیب دینا۔ آرائش کرنا
3. کپڑے پہنانا۔ لباس پہنانا۔ آراستہ پیراستہ کرنا
4. زخم صاف کر کے مرہم پٹی کرنا۔ مرہم پٹی کرنا
5. پکانا۔ تلنا۔ راندھنا۔ بنانا
6. بنانا۔ تیار کرنا۔ درست کرنا۔ دریسی کرنا۔ کمانا
Verb
لباس پہننا ۔ لباس پہنانا ۔ آراستہ کرنا ۔ سجانا ۔ دوا لگانا ۔ صف بند ہونا ۔ کپڑے پہننا ۔
21.Dressing downNoun
ڈانٹ ۔ ڈانٹ ڈپٹ ۔ زجرو توبیخ ۔
22.Dressing gownNoun
ڈھیلا ڈھالا چوغہ جو گھر پر نہانے کے بعد کنگھی پٹی کرتے وقت پہنا جاتا ہے ۔
23.Dressing lintNoun
مرہم پٹّی ۔شافہ۔ کَتانَہ ۔ رُواں يا نَرَم بال جو دھاگوں پَر مُشتَمِل ہو ۔
24.Dressing roomNoun
کمرہ لباس ۔ لباس بدلنے کا کمرہ ۔
25.Dressing stataionNoun
مرہم پٹی مرکز ۔ کسوت گاہ ۔ جنگ میں زخمی ہونے والے کے لیے فوری طِبی امداد کا مرکز ۔
dress found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones