English to Urdu Translation

dur found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.DurNoun
سخت ۔ ام جافیہ ۔ دماغ اور حرام مغز کی مضبُوط بیرونی جِھلی ۔
2.Dura matterNoun
اُمِ جافیہ ۔ دماغ کی مضبوط بیرونی جِھلی ۔
3.Durabilityn.
دیرپائی۔ پائیداری۔ استقرار۔ قیام۔ بقا۔ استحکام۔ استقلال۔ مضبوطی۔ ٹکاؤ
Noun
دیرپائی ۔ پائیداری ۔ اُستواری ۔ مضبوطی ۔ اِستحکام ۔
Noun
پائيداری ۔ مضبوطی ۔ ديرپائی ۔ استحکام
4.Durableadj.
ٹھیراؤ۔ رہاؤ۔ ٹکاؤ۔ دیرپا۔ مضبوط۔ دائمی۔ مستحکم۔ مستقل
Adjective
دیرپا ۔ پائیدار ۔ اُستوار ۔ مضبُوط ۔ مستحکم ۔
Adjective
ديرپا ۔ پائيدار ۔ مضبوط
5.Durable goodsNoun
پائیدار مال ۔ اشیاۓ پائیدار مثلاً مشینری ، کاریں اور آلات ۔
6.Durablenessn.
دیرپائی۔ پائیداری۔ استقرار۔ قیام۔ بقا۔ استحکام۔ استقلال۔ مضبوطی۔ ٹکاؤ
Noun
دیرپائی ۔ پائیداری ۔ اُستواری ۔ مضبوطی ۔ اِستحکام ۔
Noun
پائيداری ۔ مضبوطی ۔ ديرپائی ۔ استحکام
7.Durablesadj.
ٹھیراؤ۔ رہاؤ۔ ٹکاؤ۔ دیرپا۔ مضبوط۔ دائمی۔ مستحکم۔ مستقل
Adjective
دیرپا ۔ پائیدار ۔ اُستوار ۔ مضبُوط ۔ مستحکم ۔
Adjective
ديرپا ۔ پائيدار ۔ مضبوط
8.DurablyAdverb
دیرپائی سے ۔ پائیداری کے ساتھ ۔ اُستواری سے ۔ مضبُوطی سے ۔ اِستحکام کے ساتھ ۔
9.DurabolinNoun
ایسا عامَل جِس کے خَواص ٹیسٹوسٹیران سے مِلتے ہَیں
10.DuraluminNoun
ایلومینم بھرت ۔ سخت ایلومینم ۔ تانبے ، مینگانیز ، میگنیشیم اور لوہے اور سلیکون کی تھوڑی سی مقدار پر مشتمل مضبوط اور ہلکا بھرت جو زیادہ تر ہوائی جہازوں کی تعمیر میں استعمال ہوتا ہے ۔
11.DuramenNoun
پُختہ چوب ۔ میان چوب ۔ قلب الشجر ۔
12.Durancen.
1. قیام۔ استقلال
2. قید۔ بندی۔ حراست۔ میعاد
Noun
حِس ۔ قید ۔ گرفتاری ۔
Noun
اسيری ۔ قيد و بند ۔ گرفتاری
13.Durancesn.
1. قیام۔ استقلال
2. قید۔ بندی۔ حراست۔ میعاد
Noun
حِس ۔ قید ۔ گرفتاری ۔
Noun
اسيری ۔ قيد و بند ۔ گرفتاری
14.Durationn.
1.
2. عرصہ۔ مدت۔ میعاد۔ زمانہ
Noun
مُدت ۔ عرصہ ۔ زمانہ ۔ دوران ۔ میعاد ۔ امتداد ۔ مضبوطی ۔
Noun
مدت ۔ دوران ۔ کے دوران ميں ۔ زمانہ ۔ ميعاد
15.Durationsn.
1.
2. عرصہ۔ مدت۔ میعاد۔ زمانہ
Noun
مُدت ۔ عرصہ ۔ زمانہ ۔ دوران ۔ میعاد ۔ امتداد ۔ مضبوطی ۔
Noun
مدت ۔ دوران ۔ کے دوران ميں ۔ زمانہ ۔ ميعاد
16.DurbarNoun
دربار ۔ شاہی مجلس ۔
17.Duressn.
1. بند۔ بندی۔ قید۔ حبس۔ سیاست
2. سختی۔ ظلم۔ تشدد۔ مشقت
3. دباؤ۔ دھمکی۔ جبر۔ تخفیف
Noun
اکراہ ۔ جبر ۔ قید ۔ حبس ۔ زبردستی ۔
Noun
جبر ۔ تخويف ۔ قيد ۔ تشدد ۔ اکراہ ۔ حبس ۔ دباو ۔ دھمکی
18.Duressesn.
1. بند۔ بندی۔ قید۔ حبس۔ سیاست
2. سختی۔ ظلم۔ تشدد۔ مشقت
3. دباؤ۔ دھمکی۔ جبر۔ تخفیف
Noun
اکراہ ۔ جبر ۔ قید ۔ حبس ۔ زبردستی ۔
Noun
جبر ۔ تخويف ۔ قيد ۔ تشدد ۔ اکراہ ۔ حبس ۔ دباو ۔ دھمکی
19.DurhamNoun
انگلستان کے ضلع ڈرہم میں پائی جانے والی چھوٹے سینگوں والی گاۓ کی نسل ۔
20.DurianNoun
شرق الہند کے ایک درخت کا خوردنی پھل جس کا قشر سخت اور خاردار ، گودا ذائقے دار اور بُو سخت ناگوار ہوتی ہے ۔
21.Duringprep.
میں۔ بیچ۔ مدھ۔ رہتے۔ اندر۔ بھر۔ بشئے۔ درمیان۔ اثنا میں۔ مابین۔ دریں ولا۔ دوران میں۔ عرصے میں
Preposition
دوران میں ۔ اثنا میں ۔ درمیان ۔
Preposition
دوران ميں ۔ کے دوران ميں ۔ اثنا ميں
22.DurmastNoun
یورپی شاہ بلوط جس کی لکڑی بھاری ، لچکدار اور تعمیر فرنیچر اور عمارات میں استعمال ہوتی ہے ۔
23.DuroNoun
دبُورو ۔ ہسپانیہ اور ہسپانوی امریکا کے کُچھ ممالک کا نقرئی پسویا ڈالر ۔
24.DurocNoun
سخت جان سُرخ رنگ کے امریکی سُوروں کی ایک قسم ۔
25.DurometerNoun
سختی پیما ۔ سختی ناپنے کا ایک آلہ جو چھوٹے برمے پر مشتمل اور دباوٴ کے تحت کام کرتا ہے ۔
dur found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones