English to Urdu Translation
dur found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Dur | Noun سخت ۔ ام جافیہ ۔ دماغ اور حرام مغز کی مضبُوط بیرونی جِھلی ۔ |
2. | Dura matter | Noun اُمِ جافیہ ۔ دماغ کی مضبوط بیرونی جِھلی ۔ |
3. | Durability | n. دیرپائی۔ پائیداری۔ استقرار۔ قیام۔ بقا۔ استحکام۔ استقلال۔ مضبوطی۔ ٹکاؤ Noun دیرپائی ۔ پائیداری ۔ اُستواری ۔ مضبوطی ۔ اِستحکام ۔ Noun پائيداری ۔ مضبوطی ۔ ديرپائی ۔ استحکام |
4. | Durable | adj. ٹھیراؤ۔ رہاؤ۔ ٹکاؤ۔ دیرپا۔ مضبوط۔ دائمی۔ مستحکم۔ مستقل Adjective دیرپا ۔ پائیدار ۔ اُستوار ۔ مضبُوط ۔ مستحکم ۔ Adjective ديرپا ۔ پائيدار ۔ مضبوط |
5. | Durable goods | Noun پائیدار مال ۔ اشیاۓ پائیدار مثلاً مشینری ، کاریں اور آلات ۔ |
6. | Durableness | n. دیرپائی۔ پائیداری۔ استقرار۔ قیام۔ بقا۔ استحکام۔ استقلال۔ مضبوطی۔ ٹکاؤ Noun دیرپائی ۔ پائیداری ۔ اُستواری ۔ مضبوطی ۔ اِستحکام ۔ Noun پائيداری ۔ مضبوطی ۔ ديرپائی ۔ استحکام |
7. | Durables | adj. ٹھیراؤ۔ رہاؤ۔ ٹکاؤ۔ دیرپا۔ مضبوط۔ دائمی۔ مستحکم۔ مستقل Adjective دیرپا ۔ پائیدار ۔ اُستوار ۔ مضبُوط ۔ مستحکم ۔ Adjective ديرپا ۔ پائيدار ۔ مضبوط |
8. | Durably | Adverb دیرپائی سے ۔ پائیداری کے ساتھ ۔ اُستواری سے ۔ مضبُوطی سے ۔ اِستحکام کے ساتھ ۔ |
9. | Durabolin | Noun ایسا عامَل جِس کے خَواص ٹیسٹوسٹیران سے مِلتے ہَیں |
10. | Duralumin | Noun ایلومینم بھرت ۔ سخت ایلومینم ۔ تانبے ، مینگانیز ، میگنیشیم اور لوہے اور سلیکون کی تھوڑی سی مقدار پر مشتمل مضبوط اور ہلکا بھرت جو زیادہ تر ہوائی جہازوں کی تعمیر میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
11. | Duramen | Noun پُختہ چوب ۔ میان چوب ۔ قلب الشجر ۔ |
12. | Durance | n. 1. قیام۔ استقلال 2. قید۔ بندی۔ حراست۔ میعاد Noun حِس ۔ قید ۔ گرفتاری ۔ Noun اسيری ۔ قيد و بند ۔ گرفتاری |
13. | Durances | n. 1. قیام۔ استقلال 2. قید۔ بندی۔ حراست۔ میعاد Noun حِس ۔ قید ۔ گرفتاری ۔ Noun اسيری ۔ قيد و بند ۔ گرفتاری |
14. | Duration | n. 1. 2. عرصہ۔ مدت۔ میعاد۔ زمانہ Noun مُدت ۔ عرصہ ۔ زمانہ ۔ دوران ۔ میعاد ۔ امتداد ۔ مضبوطی ۔ Noun مدت ۔ دوران ۔ کے دوران ميں ۔ زمانہ ۔ ميعاد |
15. | Durations | n. 1. 2. عرصہ۔ مدت۔ میعاد۔ زمانہ Noun مُدت ۔ عرصہ ۔ زمانہ ۔ دوران ۔ میعاد ۔ امتداد ۔ مضبوطی ۔ Noun مدت ۔ دوران ۔ کے دوران ميں ۔ زمانہ ۔ ميعاد |
16. | Durbar | Noun دربار ۔ شاہی مجلس ۔ |
17. | Duress | n. 1. بند۔ بندی۔ قید۔ حبس۔ سیاست 2. سختی۔ ظلم۔ تشدد۔ مشقت 3. دباؤ۔ دھمکی۔ جبر۔ تخفیف Noun اکراہ ۔ جبر ۔ قید ۔ حبس ۔ زبردستی ۔ Noun جبر ۔ تخويف ۔ قيد ۔ تشدد ۔ اکراہ ۔ حبس ۔ دباو ۔ دھمکی |
18. | Duresses | n. 1. بند۔ بندی۔ قید۔ حبس۔ سیاست 2. سختی۔ ظلم۔ تشدد۔ مشقت 3. دباؤ۔ دھمکی۔ جبر۔ تخفیف Noun اکراہ ۔ جبر ۔ قید ۔ حبس ۔ زبردستی ۔ Noun جبر ۔ تخويف ۔ قيد ۔ تشدد ۔ اکراہ ۔ حبس ۔ دباو ۔ دھمکی |
19. | Durham | Noun انگلستان کے ضلع ڈرہم میں پائی جانے والی چھوٹے سینگوں والی گاۓ کی نسل ۔ |
20. | Durian | Noun شرق الہند کے ایک درخت کا خوردنی پھل جس کا قشر سخت اور خاردار ، گودا ذائقے دار اور بُو سخت ناگوار ہوتی ہے ۔ |
21. | During | prep. میں۔ بیچ۔ مدھ۔ رہتے۔ اندر۔ بھر۔ بشئے۔ درمیان۔ اثنا میں۔ مابین۔ دریں ولا۔ دوران میں۔ عرصے میں Preposition دوران میں ۔ اثنا میں ۔ درمیان ۔ Preposition دوران ميں ۔ کے دوران ميں ۔ اثنا ميں |
22. | Durmast | Noun یورپی شاہ بلوط جس کی لکڑی بھاری ، لچکدار اور تعمیر فرنیچر اور عمارات میں استعمال ہوتی ہے ۔ |
23. | Duro | Noun دبُورو ۔ ہسپانیہ اور ہسپانوی امریکا کے کُچھ ممالک کا نقرئی پسویا ڈالر ۔ |
24. | Duroc | Noun سخت جان سُرخ رنگ کے امریکی سُوروں کی ایک قسم ۔ |
25. | Durometer | Noun سختی پیما ۔ سختی ناپنے کا ایک آلہ جو چھوٹے برمے پر مشتمل اور دباوٴ کے تحت کام کرتا ہے ۔ |
dur found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.