English to Urdu Translation

dutch found in 13 words.
1.DutchNoun
ولندیزی ۔ ہالینڈی ۔ ڈچ ۔ نیدر لینڈی ۔
2.Dutch archNoun
وئندیزی ڈاٹ ۔ سیدھی ڈاٹ جِس میں تِرچھی اینٹیں لگائی گئی ہوں ۔
3.Dutch cloverNoun
شبدر سفید ۔ شبدر سگ ۔ قیمتی چراگاہی پودا ۔
4.Dutch courageNoun
دکھاوے کی بہادُری ۔ منشیات کے زہر اثر پیدا کردہ عارضی بہادُری ۔
5.Dutch doorNoun
ایسا دروازہ جو اُفقی طور پر دو حِصّوں میں منقسم ہو جس کی بنا پر یہ مُمکن ہوتا ہے کہ اپنی مرضی سے نچلا حصہ کھول لیں اور دوسرا بند رکھیں ۔
6.Dutch elm diseaseNoun
شجریق کی فطری بیماری جو چھال بھونرے کے ذریعے مُنتقل ہوتی ہے جس کی بنا پر درخت کے پتے جھڑ جاتے ہیں ۔ یہ مرجھا جاتا ہے اور بآلاخر مر جاتا ہے ۔
7.Dutch hoeNoun
ولندیزی بیلچہ ۔ ایک ایسا بیلچہ جِس کا پھل بالکُل سیدھا لگایا گیا ہو اِسے کھیتوں سے گھاس پھوس صاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
8.Dutch overNoun
سختی سے بند ہونے والے ڈھکنے دار ۔ ڈھلے لوہے کا برتن ۔ بھاری کیتلی ۔ تنور ۔ تپاں بھٹی ۔
9.Dutch treatNoun
ایسا کھانا یا تواضع جس میں ہر شخص اپنے اخراجات برداشت کرتا ہے ۔
10.Dutch uncleNoun
وہ شخص جو دُوسروں پر بدتمیزی اور سختی سے تنقید کرتا ہو ۔
11.Dutch wifeNoun
گاو تکیہ ۔ بحری جہازوں میں مہیا کیا گیا لمبوترا تکیہ ۔
12.DutchmanNoun
ساختی نقص کو چُھبانے یا دور کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا فانہ ۔
13.Dutchman, s-breechesNoun
بہار میں پُھول دینے والی ایک جنگلی بوٹی جس کے شگوفے چکنے ، ہلکے بادامی رنگ والے اور دہرے گانٹھ دار ہوتے ہیں ۔
dutch found in 13 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones