English to Urdu Translation
dutch found in 13 words. | ||
1. | Dutch | Noun ولندیزی ۔ ہالینڈی ۔ ڈچ ۔ نیدر لینڈی ۔ |
2. | Dutch arch | Noun وئندیزی ڈاٹ ۔ سیدھی ڈاٹ جِس میں تِرچھی اینٹیں لگائی گئی ہوں ۔ |
3. | Dutch clover | Noun شبدر سفید ۔ شبدر سگ ۔ قیمتی چراگاہی پودا ۔ |
4. | Dutch courage | Noun دکھاوے کی بہادُری ۔ منشیات کے زہر اثر پیدا کردہ عارضی بہادُری ۔ |
5. | Dutch door | Noun ایسا دروازہ جو اُفقی طور پر دو حِصّوں میں منقسم ہو جس کی بنا پر یہ مُمکن ہوتا ہے کہ اپنی مرضی سے نچلا حصہ کھول لیں اور دوسرا بند رکھیں ۔ |
6. | Dutch elm disease | Noun شجریق کی فطری بیماری جو چھال بھونرے کے ذریعے مُنتقل ہوتی ہے جس کی بنا پر درخت کے پتے جھڑ جاتے ہیں ۔ یہ مرجھا جاتا ہے اور بآلاخر مر جاتا ہے ۔ |
7. | Dutch hoe | Noun ولندیزی بیلچہ ۔ ایک ایسا بیلچہ جِس کا پھل بالکُل سیدھا لگایا گیا ہو اِسے کھیتوں سے گھاس پھوس صاف کرنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
8. | Dutch over | Noun سختی سے بند ہونے والے ڈھکنے دار ۔ ڈھلے لوہے کا برتن ۔ بھاری کیتلی ۔ تنور ۔ تپاں بھٹی ۔ |
9. | Dutch treat | Noun ایسا کھانا یا تواضع جس میں ہر شخص اپنے اخراجات برداشت کرتا ہے ۔ |
10. | Dutch uncle | Noun وہ شخص جو دُوسروں پر بدتمیزی اور سختی سے تنقید کرتا ہو ۔ |
11. | Dutch wife | Noun گاو تکیہ ۔ بحری جہازوں میں مہیا کیا گیا لمبوترا تکیہ ۔ |
12. | Dutchman | Noun ساختی نقص کو چُھبانے یا دور کرنے کے لیے استعمال کیا جانے والا فانہ ۔ |
13. | Dutchman, s-breeches | Noun بہار میں پُھول دینے والی ایک جنگلی بوٹی جس کے شگوفے چکنے ، ہلکے بادامی رنگ والے اور دہرے گانٹھ دار ہوتے ہیں ۔ |
dutch found in 13 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.