English to Urdu Translation

dy found in 113 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.DyNoun
عنصر ڈسپروسیم کی علامت ۔
2.DyableAdjective
رنگ گیر ۔ صیغہ پذیر ۔ قابل خضاب ۔ رنگے جانے کے قابل ۔
3.DyadNoun
جوڑا ۔ دوکا گروہ ۔ دو گرفتہ ۔ ثنائیہ ۔ گَرِفتہ عنصر ۔
4.DyadicAdjective
جوڑے سے متعلق ۔ دو کے گروہ سے متعلق ۔ دو گرفتی ۔
5.DybbukNoun
بُھوت ۔ رُوح ۔ مردہ شخص کی روح جو قرون وسطی کے یہودی عقیدے کے مطابق زندہ شخص میں داخل ہو جاتی ہے ۔
6.DycheziaGreek
قبَض شَدید ۔ فُضلہ کا تَکلیف کے ساتھ باہَر آنا
7.DydaesthesiaGreek
بے حِسی ۔ چھُونے کی قُوَّت میں کَمی
8.Dyen.
رنگت۔ رنگ۔ لون۔ گوں
v. a.
رنگ دینا یا چڑھانا۔ رنگنا
Noun
صیغہ ۔ رنگ ۔ خضاب ۔ رنگنے کا مسالہ ۔
9.Dyedn.
رنگت۔ رنگ۔ لون۔ گوں
v. a.
رنگ دینا یا چڑھانا۔ رنگنا
Noun
صیغہ ۔ رنگ ۔ خضاب ۔ رنگنے کا مسالہ ۔
10.Dyed-in-the-woolAdjective
پکا ۔ توثیق شُدہ ۔ مکمل ۔ بلا شک جیسے پکا دقیانوسی ۔
11.Dyeingn.
رنگت۔ رنگ۔ لون۔ گوں
v. a.
رنگ دینا یا چڑھانا۔ رنگنا
Noun
صیغہ ۔ رنگ ۔ خضاب ۔ رنگنے کا مسالہ ۔
12.Dyern.
رنگ ریز
ڈائر ۔ رَنگريز ۔ لَلاری ۔ رَنگ ساز ۔
Noun
رنگ ساز ۔ رنگریز ۔ صباغ ۔ رنگ آمیز ۔
13.Dyer, s weedNoun
اسپرک ۔ زریر ۔ ان متعدد پودوں میں سے کوئی جن سے صبغہ بنتے ہیں ۔
14.Dyersn.
رنگ ریز
ڈائر ۔ رَنگريز ۔ لَلاری ۔ رَنگ ساز ۔
Noun
رنگ ساز ۔ رنگریز ۔ صباغ ۔ رنگ آمیز ۔
15.Dyesn.
رنگت۔ رنگ۔ لون۔ گوں
v. a.
رنگ دینا یا چڑھانا۔ رنگنا
Noun
صیغہ ۔ رنگ ۔ خضاب ۔ رنگنے کا مسالہ ۔
16.DyestuffNoun
رنگ و روغن ۔ صبغات ۔ وہ مواد جس سے اشیا کو رنگا جاتا ہے ۔
17.DyeweedNoun
ایک باقلائی جھاڑی جو قدیم زمانے سے چلی آرہی ہے ۔ اس میں زرد پُھول لگتے ہیں ۔
18.DyewoodNoun
کوئی لکڑی جس سے صبغہ حاصل ہوتا ہے ۔
19.Dyingn.
موت۔ مرنا
adj.
1. مرتک۔ مرنے والا۔ فانی۔ فنا پذیر
2. مرتے دم۔ حالت نزع۔ جان کندنی کے وقت
Adjective
مرتا ہُوا ۔ حالت نزع میں ۔ قریب المرگ ۔ موت سے متعلق ۔
Noun
مرنا ۔ موت ۔ مرگ
n.
1. پاسا۔ دانہ
2. سکہ۔ ٹھپا۔ چھاپ
3. ڈھبری
v.n.
1. مرنا۔ وفات پانا۔ فوت ہونا۔ مر جانا۔ ہلاک ہونا۔ رحلت کرنا۔ انتقال کرنا۔ آخر ہونا۔ راہی ملک بقا ہونا۔ بیکنٹھ باشی ہونا۔ روح کا پرواز ہونا۔ دم نکلنا۔ دیہانت ہونا۔ کال کرنا۔ گزر جانا۔ آنکھ بند ہونا۔ جان بحق تسلیم ہونا۔ پھونک نکل جانا۔ اتر جانا۔ پران تجنا۔ دیہ چھوڑنا۔ جان دینا
2. جان دینا۔ مر جانا۔ جان کھونا۔ جوکھنا یا کھپانا۔ جان دے بیٹھنا
3. مرجھا جانا۔ سوکھ جانا۔ مر جانا۔ خشک ہونا۔
4. بجھنا۔ سرد ہونا۔ افسردہ ہونا۔ بیٹھا جانا۔ سست ہونا۔ گم ہونا۔ جاتا رہنا
5. فنا ہونا۔ معدوم ہونا۔ نیست، نیست نابود، الوپ، غائب یا ختم ہونا۔ ناش ہونا
6. بگڑنا۔ خراب ہونا
Verb
مرجانا ۔ فوت ہو جانا ۔ معدوم ہو جانا ۔ مرجھا جانا ۔ ختم ہو جانا
Noun, Verb
مر جانا ۔ فوت ہونا ۔ وفات پانا ۔ انتقال کرنا ۔ فنا ہونا ۔ ختم ہونا ۔ ٹھپا ۔ ایک ایسا سانچہ جِسے دھات یا کِسی اور چیز کی چادر پر دبا کر کوئی شکل بنائی جاتی ہے ۔
20.Dying declarationاقرار بمطابق نزع ۔ اقرار بوقتِ مرگ
21.Dyingsn.
موت۔ مرنا
adj.
1. مرتک۔ مرنے والا۔ فانی۔ فنا پذیر
2. مرتے دم۔ حالت نزع۔ جان کندنی کے وقت
Adjective
مرتا ہُوا ۔ حالت نزع میں ۔ قریب المرگ ۔ موت سے متعلق ۔
Noun
مرنا ۔ موت ۔ مرگ
22.DynamNoun
قُوَّت ۔ طاقت ۔ حرکی ۔ حرکیاتی ۔
23.DynameterNoun
تکبیری طاقت پیما ۔ دوربین کی کلاں نمائی ۔
24.DynamicAdjective
حرکیاتی ۔ حرکی ۔ متحرک ۔ محرک ۔ متعلق بہ حرکیات ۔
25.Dynamic equilibriumNoun
حرکیاتی توازن ۔ ایک مُستقِل اور غیر مُتغیر حالت جِس میں مُخالِف سمتوں سے حرکت کرنے والے دو مساوی اثرات رویہ عمل ہوں ۔
dy found in 113 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones