English to Urdu Translation

ee found in 12 words.
1.Een.
اسم مفعول کی علامت۔ مثلاً گیرندہ payee ،‌مکتوب الیہ addressee
2.Eekv. a.
بڑھانا۔ ترقی دینا۔ زیادہ کرنا۔ پھیلانا۔ طول دینا۔ جمع کرنا۔ ملانا۔ جوڑنا
adv.
اسی طرح۔ سوا۔ نیز۔ بھی
Verb
کسی چیز میں اضافہ کرنا ۔ اضافہ کر کے توسیع کرنا ۔
3.Eeln.
گوچھی۔ بام مچھلی
Noun
بام مچھلی ۔ سانپ کی سی چکنی اور لمبی مچھلی جس کے شکمی پر نہیں ہوتے اور عقبی و دہری پروں کا سلسلہ دم کے آخر تک پھیلا ہوتا ہے ۔
4.Eel grassNoun
ایک آبی پودا زوسٹرا میرینا جس کے پتے باریک اور لمبے ہوتے ہیں ۔
5.Eel poutNoun
مچھلی کی دو مختلف قسمیں ۔ بچے دینے والی خاردار بلینی اور بربوط مچھلی ۔
6.Eel wormNoun
کیچوا ۔ خیطیہ ۔ ایک کیڑا از قسم خیطیہ ۔
7.Eelctro depositionNoun
برقی انداخت ۔ برق پاشی کی وجہ سے کِسی برقیرے یعنی الیکٹروڈ پر مادے کے جمع ہونے یا جمع کرنے کا عمل برقی اندلخت میں برقی ملمع کاری بھی شامِل ہے ۔
8.Eelsn.
گوچھی۔ بام مچھلی
Noun
بام مچھلی ۔ سانپ کی سی چکنی اور لمبی مچھلی جس کے شکمی پر نہیں ہوتے اور عقبی و دہری پروں کا سلسلہ دم کے آخر تک پھیلا ہوتا ہے ۔
9.EelyAdjective
مانند بام ماہی ۔ بام مچھلی جیسا ۔
10.EerieAdjective
خوفناک ۔ ڈراونا ۔ پُراسرار ۔ بھیانک اور ویران ہونے کی وجہ سے خوف اور دہشت پیدا کرنے والا ۔
11.EerilyAdverb
پُراسرار طور پر ۔ خوفناک طریقے سے ۔
12.EerinessNoun
پُراسراریت ۔ خوفناکی ۔
ee found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones