English to Urdu Translation
eel found in 7 words. | ||
1. | Eel | n. گوچھی۔ بام مچھلی Noun بام مچھلی ۔ سانپ کی سی چکنی اور لمبی مچھلی جس کے شکمی پر نہیں ہوتے اور عقبی و دہری پروں کا سلسلہ دم کے آخر تک پھیلا ہوتا ہے ۔ |
2. | Eel grass | Noun ایک آبی پودا زوسٹرا میرینا جس کے پتے باریک اور لمبے ہوتے ہیں ۔ |
3. | Eel pout | Noun مچھلی کی دو مختلف قسمیں ۔ بچے دینے والی خاردار بلینی اور بربوط مچھلی ۔ |
4. | Eel worm | Noun کیچوا ۔ خیطیہ ۔ ایک کیڑا از قسم خیطیہ ۔ |
5. | Eelctro deposition | Noun برقی انداخت ۔ برق پاشی کی وجہ سے کِسی برقیرے یعنی الیکٹروڈ پر مادے کے جمع ہونے یا جمع کرنے کا عمل برقی اندلخت میں برقی ملمع کاری بھی شامِل ہے ۔ |
6. | Eels | n. گوچھی۔ بام مچھلی Noun بام مچھلی ۔ سانپ کی سی چکنی اور لمبی مچھلی جس کے شکمی پر نہیں ہوتے اور عقبی و دہری پروں کا سلسلہ دم کے آخر تک پھیلا ہوتا ہے ۔ |
7. | Eely | Adjective مانند بام ماہی ۔ بام مچھلی جیسا ۔ |
eel found in 7 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.