English to Urdu Translation

egg found in 12 words.
1.Eggv. a.
ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا
n.
انڈا۔ بیضہ
ايگ ۔ انڈا ۔
Noun
انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔
2.Egg and dartNoun
یکے بعد دیگرے انڈے اور تیر نُما اشکال پر مشتمل زیور جس کی منبت کاری سانچے میں ڈھال کر کی جاتی ہے ۔
3.Egg beaterNoun
بیضہ زن ۔ انڈا پھینٹ ۔ انڈا ۔ انڈا پھینٹر ۔
4.Egg headNoun
دانشور ۔
5.Egg nogNoun
مشروب بیضہ ۔ ایک قسم کا مشروب جو انڈوں کے ساتھ چینی ، دودھ ، جائفل اور بعض اوقات الکحل پھینٹ کر تیار کیا جاتا ہے ۔
6.Egg plantNoun
بینگن کا پودا ۔ بادنجان جس کا پھل بیضوی شکل کا اور رنگ ارغوانی ہوتا ہے ۔
7.Egg shellNoun
پوست بیضہ ۔ انڈے کا چھلکا ۔ ہلکا زرد رنگ ۔
8.Egg-shell finishNoun
سطح جو ہموار ہو لیکِن پالِش کی ہوئی یا شیشے کی طرح چمک دار نہ ہو ۔
9.Eggedv. a.
ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا
n.
انڈا۔ بیضہ
ايگ ۔ انڈا ۔
Noun
انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔
10.Eggingv. a.
ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا
n.
انڈا۔ بیضہ
ايگ ۔ انڈا ۔
Noun
انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔
11.Eggsv. a.
ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا
n.
انڈا۔ بیضہ
ايگ ۔ انڈا ۔
Noun
انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔
12.EggwhiskNoun
بیضہ زن ۔ انڈا پھینٹ ۔ برطانیہ میں اسے ایگ بیٹر کہا جاتا ہے ۔
egg found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones