English to Urdu Translation
| egg found in 12 words. | ||
| 1. | Egg | v. a. ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا n. انڈا۔ بیضہ ايگ ۔ انڈا ۔ Noun انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔ |
| 2. | Egg and dart | Noun یکے بعد دیگرے انڈے اور تیر نُما اشکال پر مشتمل زیور جس کی منبت کاری سانچے میں ڈھال کر کی جاتی ہے ۔ |
| 3. | Egg beater | Noun بیضہ زن ۔ انڈا پھینٹ ۔ انڈا ۔ انڈا پھینٹر ۔ |
| 4. | Egg head | Noun دانشور ۔ |
| 5. | Egg nog | Noun مشروب بیضہ ۔ ایک قسم کا مشروب جو انڈوں کے ساتھ چینی ، دودھ ، جائفل اور بعض اوقات الکحل پھینٹ کر تیار کیا جاتا ہے ۔ |
| 6. | Egg plant | Noun بینگن کا پودا ۔ بادنجان جس کا پھل بیضوی شکل کا اور رنگ ارغوانی ہوتا ہے ۔ |
| 7. | Egg shell | Noun پوست بیضہ ۔ انڈے کا چھلکا ۔ ہلکا زرد رنگ ۔ |
| 8. | Egg-shell finish | Noun سطح جو ہموار ہو لیکِن پالِش کی ہوئی یا شیشے کی طرح چمک دار نہ ہو ۔ |
| 9. | Egged | v. a. ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا n. انڈا۔ بیضہ ايگ ۔ انڈا ۔ Noun انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔ |
| 10. | Egging | v. a. ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا n. انڈا۔ بیضہ ايگ ۔ انڈا ۔ Noun انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔ |
| 11. | Eggs | v. a. ترغیب دینا۔ تحریص کرنا۔ للچانا۔ لالچ دینا۔ حرص لگانا n. انڈا۔ بیضہ ايگ ۔ انڈا ۔ Noun انڈا ۔ بیضہ ۔ تخم ۔ ناتجربہ کار ۔ حیوانوں اور پودوں میں انڈے کی مادّہ خلیوں کی پیداوار ۔ |
| 12. | Eggwhisk | Noun بیضہ زن ۔ انڈا پھینٹ ۔ برطانیہ میں اسے ایگ بیٹر کہا جاتا ہے ۔ |
| egg found in 12 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.