English to Urdu Translation

leg found in 109 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.Legn.
1. ٹانگ۔ ران۔ ساق
2. پایہ۔ اڑواڑ
ليگ ۔ ٹانگ ۔، پايَہ ۔
ليگ ۔ ران ، ٹانگ
Noun
ٹانگ ۔ گھُٹنے اور ٹَخنے کے دَرمِيان کے عضُو کا حِصَّہ ۔ ساق پا ۔
2.Leg-guardليگ گارڈ ۔ ٹانگ کا محافظ ۔
3.Leg-of-muttonAdjective
بَکری يا بھيڑ وَغيرَہ کی ران کی تَکُونی شَکَل رَکھنے والا ۔ مُثَلَّث ۔ سَموسے کی شَکَل کا ۔
4.Legaciesn.
ہبہ بذریعے وصیت۔ مال متروکہ۔ میراث۔ ترکہ۔ ورثہ
Noun
قانُون۔ وِرثَہ ۔ ميراث ۔ تَرکَہ ۔ وَصِيَّت ۔ مال مَترُوکَہ ۔ چھوڑا ہُوا دھَن ۔
5.Legacyn.
ہبہ بذریعے وصیت۔ مال متروکہ۔ میراث۔ ترکہ۔ ورثہ
Noun
قانُون۔ وِرثَہ ۔ ميراث ۔ تَرکَہ ۔ وَصِيَّت ۔ مال مَترُوکَہ ۔ چھوڑا ہُوا دھَن ۔
6.Legacyhuntern.
وصیت یا ترکہ حاصل کرنے کے ليے خوشامد کرنے والا۔
7.Legaladj.
1. از روئے قانون۔ شرعی۔ قانونی۔ قانون کے مطابق۔ شاستر انو کول
2. مباح۔ جائز۔ مجاز۔ حلال۔ شرعی
Adjective
قانُونی ۔ قانُون کا يا قانُون سے مُتعلِّق ۔ مَربُوط ۔ شَرعی ۔ جائز ۔
8.Legal capNoun
سُفيد ۔ لَکيروں والا لِکھنے کا کاغَذ ۔
9.Legal holidayNoun
سَرکاری تَعطيل ۔ قانُون کا مُقَرَّر کَردَہ چھُٹی کا دِن ۔
10.Legal reserveNoun
قانُونی محفُوظَہ ۔ رَقَم جو بينکوں اور بيما کَمپَنِيوں کو قانُون کے مُطابِق بَطَورِ ضَمانَت محفُوظ رَکھنا ہوتی ہے ۔
11.Legal tenderNoun
زَر قانُونی ۔ قانُونی طَور پَر مَنظُور شُدَہ سِکّے ۔ سِکَّہ رائجُ الوَقت ۔
12.Legalismn.
ضابطہ پرستی
Noun
قانُون پَرَستی ۔ ضابطَہ پَرَستی سَخت پابَندی کا اصُول ۔ قانُون پَسَندی ۔
13.Legalismsn.
ضابطہ پرستی
Noun
قانُون پَرَستی ۔ ضابطَہ پَرَستی سَخت پابَندی کا اصُول ۔ قانُون پَسَندی ۔
14.Legalistn.
ضابطہ پرست
Noun
قانُون پَرَست ۔ ضابطَہ پَرَست ۔ شَريعت پَسَند ۔ ضابطَہ پَسَند ۔
15.LegalisticAdjective
قانُون پَرَستانَہ ۔ ضابطَہ پَسَندانَہ ۔
16.LegalisticallyAdverb
قانُون پَرَستی سے ۔ ضابطَہ پَسَندانَہ انداز ميں ۔
17.Legalitiesn.
مباحت۔ جواز۔ شریعت پرستی۔ ضابطہ پرستی
Noun
قانُونی ۔ قانُونی جَواز ۔ قانُونِيَت ۔ جائز ہونے کی حالَت ۔
18.Legalityn.
مباحت۔ جواز۔ شریعت پرستی۔ ضابطہ پرستی
Noun
قانُونی ۔ قانُونی جَواز ۔ قانُونِيَت ۔ جائز ہونے کی حالَت ۔
19.Legalizationn.
جواز
Noun
قانُونی بَنانے کا عمَل ۔ جَواز دہی ۔ جَواز ۔
20.Legalizationsn.
جواز
Noun
قانُونی بَنانے کا عمَل ۔ جَواز دہی ۔ جَواز ۔
21.Legalizev. a.
مباح ہونا۔ جائز ٹھیرانا۔ تصدیق کرنا۔ بحال کرنا۔
Verb
قانُونی بَنانا ۔ اِختِيار دينا ۔ مَنظُور کَرنا ۔
22.Legalizedv. a.
مباح ہونا۔ جائز ٹھیرانا۔ تصدیق کرنا۔ بحال کرنا۔
Verb
قانُونی بَنانا ۔ اِختِيار دينا ۔ مَنظُور کَرنا ۔
23.Legalizesv. a.
مباح ہونا۔ جائز ٹھیرانا۔ تصدیق کرنا۔ بحال کرنا۔
Verb
قانُونی بَنانا ۔ اِختِيار دينا ۔ مَنظُور کَرنا ۔
24.Legalizingv. a.
مباح ہونا۔ جائز ٹھیرانا۔ تصدیق کرنا۔ بحال کرنا۔
Verb
قانُونی بَنانا ۔ اِختِيار دينا ۔ مَنظُور کَرنا ۔
25.Legallyadv.
قانوناً۔ حسب قانون۔ از روئے شرع
Adverb
قانُونی طَور پَر ۔ ازرُوئے شَرَع ۔ قانُون کی نَظَر ميں ۔ حَسبِ قانُون ۔
leg found in 109 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones