English to Urdu Translation

ling found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Ling لاگت۔ گتی۔ اولاد۔ بچہ
Noun
لِنگ ماہی ۔ بَربُوط ماہی ۔ ايک لَمبی خُوردنی مَچھلی ۔
2.Lingam, lingaNoun
لِنگَم ۔ لِنگ ۔ ہِندُومَت ميں شيو ديوتا کے آلَہ تَناسُل کی عِلامَت ۔ ہِندُو جِس کی پُوجا کَرتے ہيں ۔
3.Lingcod, cultusNoun
ايک خُوردنی مَچھلی جو عام سَبَز مَچھلی سے مُشابَہ ہوتی ہے ۔
4.Lingerv. n.
1. دیر لگانا۔ ڈھیل۔ (درنگ کرنا۔ ٹھیرنا۔ رک جانا)
2. دکھ میں رہنا۔پاؤں پیٹنا۔ جھولنا۔ گھلنا
Verb
گھِسَٹنا ۔ لَٹَکنا ۔ کِسی ايک مُقام پَر مَعمُول سے زِيادَہ دير ٹھہَرنا ۔
5.Lingeredv. n.
1. دیر لگانا۔ ڈھیل۔ (درنگ کرنا۔ ٹھیرنا۔ رک جانا)
2. دکھ میں رہنا۔پاؤں پیٹنا۔ جھولنا۔ گھلنا
Verb
گھِسَٹنا ۔ لَٹَکنا ۔ کِسی ايک مُقام پَر مَعمُول سے زِيادَہ دير ٹھہَرنا ۔
6.Lingerern.
دیر تک کسی حال میں پڑا رہنے والا۔ دیر کرنے والا۔ مجہول
Noun
تاخير کَرنے والا ۔ ٹال مَٹول کَرنے والا ۔
7.Lingerersn.
دیر تک کسی حال میں پڑا رہنے والا۔ دیر کرنے والا۔ مجہول
Noun
تاخير کَرنے والا ۔ ٹال مَٹول کَرنے والا ۔
8.LingerieNoun
عورَتوں کا زيريں لِباس ۔ سونے کا لِباس ۔ زَنانَہ بے تَکَلُفی کا لِباس ۔
9.Lingeringadj.
دراز۔ دیرپا۔ طویل
v. n.
1. دیر لگانا۔ ڈھیل۔ (درنگ کرنا۔ ٹھیرنا۔ رک جانا)
2. دکھ میں رہنا۔پاؤں پیٹنا۔ جھولنا۔ گھلنا
Verb
گھِسَٹنا ۔ لَٹَکنا ۔ کِسی ايک مُقام پَر مَعمُول سے زِيادَہ دير ٹھہَرنا ۔
10.LingeringlyAdverb
تاخير سے ۔
11.Lingersv. n.
1. دیر لگانا۔ ڈھیل۔ (درنگ کرنا۔ ٹھیرنا۔ رک جانا)
2. دکھ میں رہنا۔پاؤں پیٹنا۔ جھولنا۔ گھلنا
Verb
گھِسَٹنا ۔ لَٹَکنا ۔ کِسی ايک مُقام پَر مَعمُول سے زِيادَہ دير ٹھہَرنا ۔
12.Lingetn.
دھات کا ڈلا
13.Lingnadentaladj.
جھبا دنتی (اکشر)
14.LingoNoun
بول چال ۔ زُبان ۔ تَقرير ۔ جِس زُبان کو کوئی سَمَجھتا نَہ ہو ۔
15.Lingsn.
گفتار۔ بولی۔ زبان
لاگت۔ گتی۔ اولاد۔ بچہ
Noun
لِنگ ماہی ۔ بَربُوط ماہی ۔ ايک لَمبی خُوردنی مَچھلی ۔
16.LinguaNoun
لَسان ۔ زُبان يا کوئی حِصَّہ جو زُبان سے مُشابَہ ہو ۔
17.Lingua francaNoun
فرانس کی زُبان ۔ مُشتَرکَہ زُبان ۔ بينُ الاقوامی زُبان ۔ لَسان ۔ بولی ۔ بھاشا ۔
18.Lingua francsn.
مخلوط زبان جو مختلف قوموں میں اظہار خیالات کا ذریعہ ہو۔ بین الاقوامی زبان۔ (مجازاً) مشترک خیالات
19.LingualAdjective
لَسانی ۔ زُبانی ۔ زُبان کا يا زُبان کے بارے ميں ۔
20.LinguallyAdverb
زُبانی طَور پَر ۔ لَسانی طَور پَر ۔
21.Linguistn.
زبان داں ۔ بہت زبانیں جاننے والا ۔ (ماہر السنہ۔ ہفت زبان)
Noun
ماہِرِ لَسانِيات ۔ زُبان داں ۔ عالِمِ السَنَہ ۔ وہ شَخص جو زُبانوں کا ماہِر ہو ۔
22.Linguisticadj.
متعلق علم السنہ۔ لسانیاتی۔ لسانی۔ بولی کے متعلق۔ زبان کا
23.Linguistic atlas, dialect atlasNoun
لَسانی نَقشَہ ۔ نَقشوں کا سِلسِلَہ جِس ميں علاقائی زُبانوں کے اِختِلاف کی نِشاندَہی کی گَئی ہو ۔
24.Linguistic formNoun
زُبان کا کوئی قابِلِ فيہَم حِصَّہ ۔ جيسے ۔ فِقرَہ ، لَفظ ۔
25.Linguistic geography, dialect geographyNoun
لَسانی جُغرافِيَہ ۔ لوگوں اور علاقوں ميں زُبان اور بولِيوں کی ارضی تَقسيم اور حَرکت کا عِلم ۔
ling found in 32 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones