English to Urdu Translation
ling found in 32 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Ling | لاگت۔ گتی۔ اولاد۔ بچہ Noun لِنگ ماہی ۔ بَربُوط ماہی ۔ ايک لَمبی خُوردنی مَچھلی ۔ |
2. | Lingam, linga | Noun لِنگَم ۔ لِنگ ۔ ہِندُومَت ميں شيو ديوتا کے آلَہ تَناسُل کی عِلامَت ۔ ہِندُو جِس کی پُوجا کَرتے ہيں ۔ |
3. | Lingcod, cultus | Noun ايک خُوردنی مَچھلی جو عام سَبَز مَچھلی سے مُشابَہ ہوتی ہے ۔ |
4. | Linger | v. n. 1. دیر لگانا۔ ڈھیل۔ (درنگ کرنا۔ ٹھیرنا۔ رک جانا) 2. دکھ میں رہنا۔پاؤں پیٹنا۔ جھولنا۔ گھلنا Verb گھِسَٹنا ۔ لَٹَکنا ۔ کِسی ايک مُقام پَر مَعمُول سے زِيادَہ دير ٹھہَرنا ۔ |
5. | Lingered | v. n. 1. دیر لگانا۔ ڈھیل۔ (درنگ کرنا۔ ٹھیرنا۔ رک جانا) 2. دکھ میں رہنا۔پاؤں پیٹنا۔ جھولنا۔ گھلنا Verb گھِسَٹنا ۔ لَٹَکنا ۔ کِسی ايک مُقام پَر مَعمُول سے زِيادَہ دير ٹھہَرنا ۔ |
6. | Lingerer | n. دیر تک کسی حال میں پڑا رہنے والا۔ دیر کرنے والا۔ مجہول Noun تاخير کَرنے والا ۔ ٹال مَٹول کَرنے والا ۔ |
7. | Lingerers | n. دیر تک کسی حال میں پڑا رہنے والا۔ دیر کرنے والا۔ مجہول Noun تاخير کَرنے والا ۔ ٹال مَٹول کَرنے والا ۔ |
8. | Lingerie | Noun عورَتوں کا زيريں لِباس ۔ سونے کا لِباس ۔ زَنانَہ بے تَکَلُفی کا لِباس ۔ |
9. | Lingering | adj. دراز۔ دیرپا۔ طویل v. n. 1. دیر لگانا۔ ڈھیل۔ (درنگ کرنا۔ ٹھیرنا۔ رک جانا) 2. دکھ میں رہنا۔پاؤں پیٹنا۔ جھولنا۔ گھلنا Verb گھِسَٹنا ۔ لَٹَکنا ۔ کِسی ايک مُقام پَر مَعمُول سے زِيادَہ دير ٹھہَرنا ۔ |
10. | Lingeringly | Adverb تاخير سے ۔ |
11. | Lingers | v. n. 1. دیر لگانا۔ ڈھیل۔ (درنگ کرنا۔ ٹھیرنا۔ رک جانا) 2. دکھ میں رہنا۔پاؤں پیٹنا۔ جھولنا۔ گھلنا Verb گھِسَٹنا ۔ لَٹَکنا ۔ کِسی ايک مُقام پَر مَعمُول سے زِيادَہ دير ٹھہَرنا ۔ |
12. | Linget | n. دھات کا ڈلا |
13. | Lingnadental | adj. جھبا دنتی (اکشر) |
14. | Lingo | Noun بول چال ۔ زُبان ۔ تَقرير ۔ جِس زُبان کو کوئی سَمَجھتا نَہ ہو ۔ |
15. | Lings | n. گفتار۔ بولی۔ زبان لاگت۔ گتی۔ اولاد۔ بچہ Noun لِنگ ماہی ۔ بَربُوط ماہی ۔ ايک لَمبی خُوردنی مَچھلی ۔ |
16. | Lingua | Noun لَسان ۔ زُبان يا کوئی حِصَّہ جو زُبان سے مُشابَہ ہو ۔ |
17. | Lingua franca | Noun فرانس کی زُبان ۔ مُشتَرکَہ زُبان ۔ بينُ الاقوامی زُبان ۔ لَسان ۔ بولی ۔ بھاشا ۔ |
18. | Lingua francs | n. مخلوط زبان جو مختلف قوموں میں اظہار خیالات کا ذریعہ ہو۔ بین الاقوامی زبان۔ (مجازاً) مشترک خیالات |
19. | Lingual | Adjective لَسانی ۔ زُبانی ۔ زُبان کا يا زُبان کے بارے ميں ۔ |
20. | Lingually | Adverb زُبانی طَور پَر ۔ لَسانی طَور پَر ۔ |
21. | Linguist | n. زبان داں ۔ بہت زبانیں جاننے والا ۔ (ماہر السنہ۔ ہفت زبان) Noun ماہِرِ لَسانِيات ۔ زُبان داں ۔ عالِمِ السَنَہ ۔ وہ شَخص جو زُبانوں کا ماہِر ہو ۔ |
22. | Linguistic | adj. متعلق علم السنہ۔ لسانیاتی۔ لسانی۔ بولی کے متعلق۔ زبان کا |
23. | Linguistic atlas, dialect atlas | Noun لَسانی نَقشَہ ۔ نَقشوں کا سِلسِلَہ جِس ميں علاقائی زُبانوں کے اِختِلاف کی نِشاندَہی کی گَئی ہو ۔ |
24. | Linguistic form | Noun زُبان کا کوئی قابِلِ فيہَم حِصَّہ ۔ جيسے ۔ فِقرَہ ، لَفظ ۔ |
25. | Linguistic geography, dialect geography | Noun لَسانی جُغرافِيَہ ۔ لوگوں اور علاقوں ميں زُبان اور بولِيوں کی ارضی تَقسيم اور حَرکت کا عِلم ۔ |
ling found in 32 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.