English to Urdu Translation

m found in 5,845 words & 234 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Mمیگا ، مولَر ، مَیڈیَن ، میٹَر ، مِلی اور حُجَم کی علامَت ہے
2.M a n k i n d [ a n - n a a s ]Noun, Name, Holy Quranic
سُوَرۃ ا لنَّا سِ ، بِا لحاظِ ترتِیب قُرانِ پاک کی آخری سُورۃ ہے اور تیسویں { ۳۰ } سپارے میں شامل ہے۔ یہ اور اس سے پِچھلی { اَ لفَلَق } سُورۃ ، دونوں نفسِ مضمُون کے اعتبار سے باہم مربُوط ہیں۔ اس سُورۃ میں بھی اللہ تعالیٰ پر بھروسہ کرنے اور ہر قِسم کےشر سے پناہ مانگنے کی تلقین ہے۔ یہ سُورۃ بھی اِبتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے اور ٦ آیات پر مُشتمل ہے۔
3.M, mNoun
انگریزی حروف تہجی کا تیرھواں حرف اور دسواں حرف صحیح ۔
4.MaNoun
بچگانہ میں ماما کی ایک شکل ۔ ماں ۔ امّی ۔ امّاں ۔
5.Ma'mNoun
میڈیم کی ترخیم ۔
6.MaahinNoun, Adjective
ماحٍ ﷺ۔ کفر کو مٹانے والا ۔ علم کی روشنی لانے والا ۔ جہالت کو ختم کرنے والا ۔ کفر کو مٹا کر اسلام اور علم کی شمع جلانے والا ۔
7.MaalaciaGreek
لینَتِ عُضو ۔ کِسی حِصّے کی نَرمی
8.Maaz ud din behramNoun, Name, Historical
معز الدین بہرام قرون وسطیٰ میں ہندوستان کی سلطنت دہلی کا چھٹا سلطان تھا جو خاندان غلاماں سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ شمس الدین التمش کا بیٹا اور رضیہ سلطانہ کا بھائی تھا۔ جب رضیہ بھٹنڈہ میں مقیم تھی تو بہرام نے اپنی بادشاہت کا اعلان کردیا۔ دو سالہ دورِ اقتدار کے بعد 1242ء میں اپنی ہی فوجوں کے ہاتھوں مارا گیا۔
9.Maaz ud din kaiqbadNoun, Name, Historical
معز الدین کیقباد (1286ء تا 1290ء) سلطنت دہلی کا دسواں سلطان تھا جو خاندان غلاماں سے تعلق رکھتا تھا۔ وہ غیاث الدین بلبن کا پوتا تھا۔ 4 سال بعد وہ بیمار پڑ گیا اور بالآخر 1290ء میں خلجی سرداروں کے ہاتھوں مارا گیا۔
10.Mabn.
1. پریوں کی ملکہ
2. پھؤڑ
11.Macn.
بیٹا۔ ابن۔ ولد
Noun
اِس شخص کو مُخاطِب کرنے کے لیے جِس کا نام معلُوم نہ ہو ۔
12.Mac conkey`s agarNoun
یہ میڈیَم لیکٹوز میں خَمیر پَیدا کَرنے اور نَہ کَرنے والے بیکٹیریا میں فَرَق کَرنے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
13.MacabeanAdjective
مکابی ۔
14.MacabeesNoun
مکابی ۔ عہد قدیم کی وہ کِتابیں جو میکابی شِہزادوں کے زیرنگیں یہُودی تاریخ سے مُتَعلِّق ہیں اور اِن کو مشکُوک کِتابوں میں شُمار کیا جاتا ہے ۔
15.Macabre, macaberAdjective
ڈراوٴنا ۔ بھیانک ۔ ہیبت ناک ۔ مہیب ۔ قبیح ۔
16.MacabrelyAdverb
ڈراوٴنے انداز میں ۔
17.MacacoNoun
سیاہ لیمور ۔ لیمُور کی کِسی بھی نُوع سے تعلُق رکھنے والا ۔
18.MacadamNoun
پکی سڑک ۔ میک آدم کے طرز و طریقہ پر بنائی گئی سڑک ۔ ایسی سڑک بنانے میں اِستعمال ہونے والا مسالا ۔
19.MacadamianutNoun
سخت خول والا کھانے کا گَری دار پھل جو آسٹریلیا کے میکا ڈامیا جِنس کے درخت سے حاصِل ہوتا ہے ۔
20.MacadamizationNoun
پکّی سَڑک بنانے کا عمل ۔ کنکر کُٹائی ۔ میکادمی طریقے پر سڑک کی تعمیر ۔
21.Macadamizev. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔
Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔
22.Macadamizedv. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔
Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔
23.Macadamizedroadn.
کنکر کی سڑک
24.Macadamizesv. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔
Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔
25.Macadamizingv. a.
روڑی بچھانا۔ کنکر کی سڑک بنانا۔
Verb
پکّی سڑک بنانا ۔ کُٹی ہوئی روڑی کی سڑک بنانا جِس میں تارکول اور ریت کا مُرَکَّب استعمال کیا گیا ہو ۔
m found in 5,845 words & 234 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.