English to Urdu Translation

pipe found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Pipen.
1. شہنائی۔ نے۔ بنسی۔ مرلی۔ الغوزہ۔ قرنا۔ مزمار۔ بانسری
2. نل۔ نلی۔ موری
3. حقہ۔ دمی۔ پائپ
4. پیپا
v. n.
بنسری بجانا۔ سیٹی بجانا۔ مرلی بجانا
Verb
بانسُری بجانا ۔ آواز نِکالنا ۔ تیز آواز نِکالنا جیسے پائپ سے ۔ پائپ بجانا ۔ آراستہ کَرنا ۔ پَرِندے کی طَرَح گانا
Noun
نَلی ۔ نالی ۔ پائپ ۔ نَلکا ۔ نَلکی ۔ دھات یا کَنکریٹ یا کِسی اور دھات یا مواد کا اسطوانہ جو گیس اور پانی وغیرہ کی ترسیل کر سَکے
2.Pipe clayNoun
ایک عُمدہ سفید مِٹّی ۔ جِسے تَبماکُو پینے کے سانچے بنانے اور دیگر اشیا بنانے کے عِلاوہ سفید چَمڑے کو صاف کرنے لے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے
3.Pipe cleanerNoun
کَپڑے سے ڈھَکا ہُوا ایک تار جو تَمباکُو پینے والے پائپ اور پیالے کو صاف کَرتا ہے
4.Pipe downVerb
شور مچانے کو روکنا ۔ خاموش ہونا ۔ گُفتَگُو کو خَتَم کَرنا
5.Pipe dreamNoun
کوئی بھی نرالا خیال ۔ ایک غیر حقیقَت پَسَندانہ خواہِش
6.Pipe majorNoun
کِسی بین باجے کی جماعت کا کوچ لیڈَر
7.Pipe of peaceNoun
صُلَح و امن کا پائپ ۔ علامَتِ صُلَح و امن
8.Pipe organNoun
نے دار آرگَن ۔ ایک ارغَنوان باجا جو مُختَلِف لَمبائیوں کے پائپوں سے بَنتا ہے
9.Pipe upگانا ۔ بجانا ۔ جیسے کِسی موسیقی آلے کو ۔ پُورے زور کے ساتھ بولنا ۔
10.Pipe wrenchNoun
پائپ رینچ ۔ یہ پائپ پر خرادی کام کرنے کے لیے اِستَعمال ہوتا ہے
11.Pipe-bowlپائپ باول ۔ حُقَّہ ۔
12.Pipe-clayVerb
پائپ مِٹّی سے سفید کَرنا
13.Pipe-fitterNoun
پائپ مِستَری ۔ پائپ فِٹَر ۔ پائپوں کو مُرَمَّت کرنے والا شَخَص
14.Pipeclayn.
دمی بنانے کی مٹی۔ مزماری مٹی
15.Pipedn.
1. شہنائی۔ نے۔ بنسی۔ مرلی۔ الغوزہ۔ قرنا۔ مزمار۔ بانسری
2. نل۔ نلی۔ موری
3. حقہ۔ دمی۔ پائپ
4. پیپا
v. n.
بنسری بجانا۔ سیٹی بجانا۔ مرلی بجانا
Verb
بانسُری بجانا ۔ آواز نِکالنا ۔ تیز آواز نِکالنا جیسے پائپ سے ۔ پائپ بجانا ۔ آراستہ کَرنا ۔ پَرِندے کی طَرَح گانا
Noun
نَلی ۔ نالی ۔ پائپ ۔ نَلکا ۔ نَلکی ۔ دھات یا کَنکریٹ یا کِسی اور دھات یا مواد کا اسطوانہ جو گیس اور پانی وغیرہ کی ترسیل کر سَکے
16.PipefishNoun
سوزَن مَچھلی ۔ طرہ خیشوم مَچھلی کے خاندان کی کوئی ایک مَچھلی
17.PipefittingNoun
پائپ کاری ۔ پائپوں کو باہم جوڑنے کا کام
18.PipefulNoun
بور یا واری ۔ پائپ بھَر ۔ تَمباکُو کی ایک مِقدار جو پیالے کو بھَرنے کے لیے کافی ہے
19.PipelessAdjective
بے پائپ ۔ بِن پائپ ۔ بَغیر پائپ
20.PipelikeAdjective
پائپ نُما ۔ پائپ سا
21.Pipern.
شہنائی نواز۔ نے نواز۔ بانسری یا مرلی بجانے والا
Noun
نے نواز ۔ شِہنائی نواز ۔ بانسُری یا مُرلی بجانے والا ۔ بین بجانے والا
22.PiperazineNoun
پیپرازین ۔ ایک آب گیر قَلمی مُرَکَّب جو ایتھلین بَرومائیڈ یا کَلورائیڈ پر امُونیا کے عمَل سے حاصَل ہوتا ہے
23.PiperidineNoun
ایک اُڑ جانے والا سیّال ۔ القَلی نُما اور سیاہ مِرچوں کی سی تیز بُو والا
24.PiperineNoun
قَلی فَلفَل ۔ ایک سفید قَلمی قُلیاسا جِسے سیاہ مِرچ اور اِس کے خاندان سے حاصَل کیا جاتا ہے
25.Pipersn.
شہنائی نواز۔ نے نواز۔ بانسری یا مرلی بجانے والا
Noun
نے نواز ۔ شِہنائی نواز ۔ بانسُری یا مُرلی بجانے والا ۔ بین بجانے والا
pipe found in 28 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones