English to Urdu Translation
pipe found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Pipe | n. 1. شہنائی۔ نے۔ بنسی۔ مرلی۔ الغوزہ۔ قرنا۔ مزمار۔ بانسری 2. نل۔ نلی۔ موری 3. حقہ۔ دمی۔ پائپ 4. پیپا v. n. بنسری بجانا۔ سیٹی بجانا۔ مرلی بجانا Verb بانسُری بجانا ۔ آواز نِکالنا ۔ تیز آواز نِکالنا جیسے پائپ سے ۔ پائپ بجانا ۔ آراستہ کَرنا ۔ پَرِندے کی طَرَح گانا Noun نَلی ۔ نالی ۔ پائپ ۔ نَلکا ۔ نَلکی ۔ دھات یا کَنکریٹ یا کِسی اور دھات یا مواد کا اسطوانہ جو گیس اور پانی وغیرہ کی ترسیل کر سَکے |
2. | Pipe clay | Noun ایک عُمدہ سفید مِٹّی ۔ جِسے تَبماکُو پینے کے سانچے بنانے اور دیگر اشیا بنانے کے عِلاوہ سفید چَمڑے کو صاف کرنے لے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے |
3. | Pipe cleaner | Noun کَپڑے سے ڈھَکا ہُوا ایک تار جو تَمباکُو پینے والے پائپ اور پیالے کو صاف کَرتا ہے |
4. | Pipe down | Verb شور مچانے کو روکنا ۔ خاموش ہونا ۔ گُفتَگُو کو خَتَم کَرنا |
5. | Pipe dream | Noun کوئی بھی نرالا خیال ۔ ایک غیر حقیقَت پَسَندانہ خواہِش |
6. | Pipe major | Noun کِسی بین باجے کی جماعت کا کوچ لیڈَر |
7. | Pipe of peace | Noun صُلَح و امن کا پائپ ۔ علامَتِ صُلَح و امن |
8. | Pipe organ | Noun نے دار آرگَن ۔ ایک ارغَنوان باجا جو مُختَلِف لَمبائیوں کے پائپوں سے بَنتا ہے |
9. | Pipe up | گانا ۔ بجانا ۔ جیسے کِسی موسیقی آلے کو ۔ پُورے زور کے ساتھ بولنا ۔ |
10. | Pipe wrench | Noun پائپ رینچ ۔ یہ پائپ پر خرادی کام کرنے کے لیے اِستَعمال ہوتا ہے |
11. | Pipe-bowl | پائپ باول ۔ حُقَّہ ۔ |
12. | Pipe-clay | Verb پائپ مِٹّی سے سفید کَرنا |
13. | Pipe-fitter | Noun پائپ مِستَری ۔ پائپ فِٹَر ۔ پائپوں کو مُرَمَّت کرنے والا شَخَص |
14. | Pipeclay | n. دمی بنانے کی مٹی۔ مزماری مٹی |
15. | Piped | n. 1. شہنائی۔ نے۔ بنسی۔ مرلی۔ الغوزہ۔ قرنا۔ مزمار۔ بانسری 2. نل۔ نلی۔ موری 3. حقہ۔ دمی۔ پائپ 4. پیپا v. n. بنسری بجانا۔ سیٹی بجانا۔ مرلی بجانا Verb بانسُری بجانا ۔ آواز نِکالنا ۔ تیز آواز نِکالنا جیسے پائپ سے ۔ پائپ بجانا ۔ آراستہ کَرنا ۔ پَرِندے کی طَرَح گانا Noun نَلی ۔ نالی ۔ پائپ ۔ نَلکا ۔ نَلکی ۔ دھات یا کَنکریٹ یا کِسی اور دھات یا مواد کا اسطوانہ جو گیس اور پانی وغیرہ کی ترسیل کر سَکے |
16. | Pipefish | Noun سوزَن مَچھلی ۔ طرہ خیشوم مَچھلی کے خاندان کی کوئی ایک مَچھلی |
17. | Pipefitting | Noun پائپ کاری ۔ پائپوں کو باہم جوڑنے کا کام |
18. | Pipeful | Noun بور یا واری ۔ پائپ بھَر ۔ تَمباکُو کی ایک مِقدار جو پیالے کو بھَرنے کے لیے کافی ہے |
19. | Pipeless | Adjective بے پائپ ۔ بِن پائپ ۔ بَغیر پائپ |
20. | Pipelike | Adjective پائپ نُما ۔ پائپ سا |
21. | Piper | n. شہنائی نواز۔ نے نواز۔ بانسری یا مرلی بجانے والا Noun نے نواز ۔ شِہنائی نواز ۔ بانسُری یا مُرلی بجانے والا ۔ بین بجانے والا |
22. | Piperazine | Noun پیپرازین ۔ ایک آب گیر قَلمی مُرَکَّب جو ایتھلین بَرومائیڈ یا کَلورائیڈ پر امُونیا کے عمَل سے حاصَل ہوتا ہے |
23. | Piperidine | Noun ایک اُڑ جانے والا سیّال ۔ القَلی نُما اور سیاہ مِرچوں کی سی تیز بُو والا |
24. | Piperine | Noun قَلی فَلفَل ۔ ایک سفید قَلمی قُلیاسا جِسے سیاہ مِرچ اور اِس کے خاندان سے حاصَل کیا جاتا ہے |
25. | Pipers | n. شہنائی نواز۔ نے نواز۔ بانسری یا مرلی بجانے والا Noun نے نواز ۔ شِہنائی نواز ۔ بانسُری یا مُرلی بجانے والا ۔ بین بجانے والا |
pipe found in 28 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.