English to Urdu Translation

plasm found in 12 words.
1.Plasmn.
سانچا۔ قالب۔ مادہٴ حیات۔ حیاتیہ۔ خلیے کا زندہ مادہ
2.Plasman.
پانچا۔ ملف۔ حیاتیہ۔ پلازما
Noun
پلازما ۔ خوناب ۔ ایک تقریباً بے رنگ رقیق مادہ جِس میں خُون کے جسیمے معلق ہوتے ہیں ۔
3.Plasma membraneNoun
خُلیہ کی جِھلّی ۔ غشاء مایہ ۔
4.PlasmagelNoun
نُخزمایہ جبل ۔ مایہ حیات کی لیس دار بیرونی موٹائی جو امیبا میں ٹھیک خُلیہ کی جِھلّی کے نیچے پائی جاتی ہے ۔
5.Plasmapherisisمُعطی سے خُون لَینا ۔ پھِر حَسبِ مَنشا جُزو لَیکَر سُرَخ خُلیے واپَس خُون میں لوٹا دَیتے ہَیں
6.Plasmasn.
پانچا۔ ملف۔ حیاتیہ۔ پلازما
Noun
پلازما ۔ خوناب ۔ ایک تقریباً بے رنگ رقیق مادہ جِس میں خُون کے جسیمے معلق ہوتے ہیں ۔
7.PlasmasolNoun
امیبا خُلیے کے اندر موجُود رقیق خلو مایہ ۔
8.Plasmic, plasmatikAdjective
پلازما کا ۔
9.Plasmin, fibrinolysinNoun
بِلازمین ۔ خوناب میں لحمیات پاش خامرے کی موجودگی جو لیفین کے اِضمحلال کا باعِث ہوتی ہے ۔
10.PlasminogenNoun
پلازمین کا پَیش رو
11.PlasmodiumGreek
ایک یَک خُلوی جاندار جو طُفَیلی ہوتا ہے اور مَلَیریا کا اصَل سَبَب ہوتا ہے
12.PlasmolysisNoun
مایہ پاشی ۔ اِنقباض مایہ ۔ کِسی زِندہ خُلیے میں اِس وقت نخزمایہ کا سُکڑنا اور حل ہونا ۔
plasm found in 12 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones