English to Urdu Translation
| plasm found in 12 words. | ||
| 1. | Plasm | n. سانچا۔ قالب۔ مادہٴ حیات۔ حیاتیہ۔ خلیے کا زندہ مادہ |
| 2. | Plasma | n. پانچا۔ ملف۔ حیاتیہ۔ پلازما Noun پلازما ۔ خوناب ۔ ایک تقریباً بے رنگ رقیق مادہ جِس میں خُون کے جسیمے معلق ہوتے ہیں ۔ |
| 3. | Plasma membrane | Noun خُلیہ کی جِھلّی ۔ غشاء مایہ ۔ |
| 4. | Plasmagel | Noun نُخزمایہ جبل ۔ مایہ حیات کی لیس دار بیرونی موٹائی جو امیبا میں ٹھیک خُلیہ کی جِھلّی کے نیچے پائی جاتی ہے ۔ |
| 5. | Plasmapherisis | مُعطی سے خُون لَینا ۔ پھِر حَسبِ مَنشا جُزو لَیکَر سُرَخ خُلیے واپَس خُون میں لوٹا دَیتے ہَیں |
| 6. | Plasmas | n. پانچا۔ ملف۔ حیاتیہ۔ پلازما Noun پلازما ۔ خوناب ۔ ایک تقریباً بے رنگ رقیق مادہ جِس میں خُون کے جسیمے معلق ہوتے ہیں ۔ |
| 7. | Plasmasol | Noun امیبا خُلیے کے اندر موجُود رقیق خلو مایہ ۔ |
| 8. | Plasmic, plasmatik | Adjective پلازما کا ۔ |
| 9. | Plasmin, fibrinolysin | Noun بِلازمین ۔ خوناب میں لحمیات پاش خامرے کی موجودگی جو لیفین کے اِضمحلال کا باعِث ہوتی ہے ۔ |
| 10. | Plasminogen | Noun پلازمین کا پَیش رو |
| 11. | Plasmodium | Greek ایک یَک خُلوی جاندار جو طُفَیلی ہوتا ہے اور مَلَیریا کا اصَل سَبَب ہوتا ہے |
| 12. | Plasmolysis | Noun مایہ پاشی ۔ اِنقباض مایہ ۔ کِسی زِندہ خُلیے میں اِس وقت نخزمایہ کا سُکڑنا اور حل ہونا ۔ |
| plasm found in 12 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.