English to Urdu Translation

pot found in 112 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next
1.Potn.
1. ہانڈی۔ کروا۔ چروا۔ لوٹا۔ گھڑا۔ بٹلوئی۔ ظرف۔ برتن
2. پیالہ۔ آبخورہ۔ کٹورا
3. پیالہ بھر۔ لوٹا بھر
v. a.
ہنڈیا میں رکھنا
Noun
ہانڈی ۔ کروا ۔ چَروا ۔ گھَڑا ۔ لوٹا ۔ بَلٹوئی ۔ ظَرف ۔ بَرتَن ۔ ديگچی ۔ پيالَہ ۔ مَرتبان ۔ کٹورا ۔ گملا ۔
2.Pot boilVerb
اَدبی تَصنِيف کا لِکھّا جانا ۔
3.Pot boilerNoun
ايک اَدبی يا فَنّی تَصنِيف ۔
4.Pot cheeseNoun
ديسی پَنِير ۔
5.Pot liquorNoun
شوربا ۔ يَخنی ۔ رَس ۔
6.Pot roastNoun
گوشت ۔ بھُنا گوشت ۔ پَکايا ہُوا گوشت ۔
7.Pot shotNoun
بے مَقصَد چَلائی جانے والی گولی ۔ ہَوائی فائر ۔ اَندھا دھُند گولی چَلانے کا عمَل ۔
8.Pot stillNoun
شَراب کی بھَٹّی ۔ ايک بَڑا بَرتَن ۔ وھِسکی کی کشِيد کے لِيے اِستِعمال ہونے والا بَرتَن ۔
9.Pot stoneNoun
کُوزہ پَتھّر ۔ سَنگِ صابُون کی ايک کھُردَری قِسَم ۔
10.Pot-au-feuNoun
بَکرے کے گوشت اور تَرکارِيوں کے دَم پُخت ۔
11.Potableadj.
پینے کے لائق۔ نوشیدنی۔ قابل شرب
Adjective
نوشيدنی ۔ قابِلِ شُرب ۔ پِينے کے لِيے موزُوں ۔ کوئی چِيز جو پی جا سَکتی ہے ۔
12.Potablesadj.
پینے کے لائق۔ نوشیدنی۔ قابل شرب
Adjective
نوشيدنی ۔ قابِلِ شُرب ۔ پِينے کے لِيے موزُوں ۔ کوئی چِيز جو پی جا سَکتی ہے ۔
13.PotageNoun
گاڑھا سُوپ ۔ يَخنی ۔ رَس ۔ نَچوڑ ۔ جُوس ۔
14.Potamologyn.
ندی برنن۔ علم دریا
15.Potashn.
ایک قسم کا کھار۔ پوٹاش
Noun
پوٹاش ۔ ايک قِسَم کا کھار ۔ پوٹاشِيَم کاربونيٹ ۔ لَکڑی يا گتّے کی خام راکھ ۔
16.Potashesn.
ایک قسم کا کھار۔ پوٹاش
Noun
پوٹاش ۔ ايک قِسَم کا کھار ۔ پوٹاشِيَم کاربونيٹ ۔ لَکڑی يا گتّے کی خام راکھ ۔
17.PotassicAdjective
پوٹاشی ۔
18.Potassiumn.
پوٹاشیم۔ قلوبہ
Noun
پوٹاشِيَم ۔ قَلُوبَہ ۔ ايک نرَم دھاتی عَنصَر ۔ مُرَکّب حالَت ميں پايا جانے والا عَنصَر ۔
19.Potassium chlorateNoun
پوٹاشِيَم کلوريٹ ۔ ايک زَہرِيلا ٹھوس نمَک ۔ جَراثِيم کُش ۔ رَنگ کاٹ ۔ بارُود ۔
20.Potassium cyanideNoun
پوٹاشِيَم سايا نائڈ ۔ پانی ميں حَل پَذِير سَفيد سَفُوف ۔ بادام جَيسی خُوشبُو والا سَفُوف ۔ دھات کاری ميں اِستِعمال ہونے والا سَفُوف ۔
21.Potassium dichromateNoun
پوٹاشِيَم ڈائی کروميٹ ۔ ايک زَہرِيلا قَلمی مُرکّب ۔ رَنگ ريزی ميں اِستِعمال ہونے والا مُرَکّب ۔
22.Potassium hydroxideNoun
پَیشاب ٹیسٹ کَرنے میں اِستَعمَال کیا جاتا ہے
23.Potassium hydroxide, potashNoun
پوٹاشِيَم ہائيڈرو آکسائڈ ۔ ايک سَفيد ٹھوس کھار ۔ جِسے نرَم سابُن بَنانے ميں اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔
24.Potassium nitrateNoun
پوٹاشِيَم نائٹريٹ ۔ ايک مُرَکّب ۔ شورہ ۔ قَلمی شورہ ۔ کِيميائی کھاد اور بارُود ميں اِستِعمال ہونے والا مُرَکّب ۔
25.Potassium permanganateNoun
لال دَوا ۔ پوٹاشِيَم پَرمَنگنيٹ ۔ ايک سَياہ قَلمی مُرَکّب ۔ جِسے تَکسِيدی عامَل قابَض جَراثِيم کے طَور پَر اِستِعمال کِيا جاتا ہے ۔
pot found in 112 words & 5 pages.
  1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones