English to Urdu Translation

pre found in 846 words & 34 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next
1.Pre آگے۔ پیش۔ پہلے۔ قبل۔ سر۔ اوپر
2.Pre - raphaeliteNoun
قبل ریفائیلی ۔ انگریز فن کاروں کے ایک گروہ ۔ ماقبل ریفائیلی برادری کا کوئی فرد ۔
3.Pre - raphaelitismNoun
قبل ریفائیلیت ۔
4.Pre fabNoun
پيش ساختَہ ۔ کوئی چِيز جو پَہلے سے تَيّار ہو ۔ جَيسے مَکان ۔
5.Pre recordVerb
پيش ريکارڈِنگ کرنا ۔ پَہلے سے ريکارڈ کر لينا ۔ عوام کو دِکھانے سے قبَل ريکارڈ کر لينا ۔
6.Pre-anaestheticGreek, Latin
سُن ہونے سے پہلے
7.Pre-eclampsiaGreek, Latin
البومینیوریا وَغَیرَہ کی حالَت
8.Pre-raphaeliteNoun
قبَل ريفائلی ۔ اَنگريز فَن کاروں کا ايک گروہ ۔ ماقبَل ريفائلی بَرداری ۔ ما قبَل ريفائلوں کا ۔ اِس سے مُتعَلِق ۔
9.Pre-raphaelitismNoun
قبَل ريفائيلِيَت ۔
10.Pre-shrunkAdjective
پہلے سے سکڑا ہوا ۔
11.Preachv. n.v. a.
1. دین کی زبانی تلقین کرنا۔ مذہب یا دھرم پھیلانا۔ کتھا پران کہنا۔ تبلیغ کرنا۔ وعظ کرنا۔ خطبہ دینا
2. نیک صلاح دینا۔ سمجھانا۔ سکشا کرنا۔ وعظ یا درس کرنا
Verb
تَبلِيغ کرنا ۔ دِين کی تَلقِين کرنا ۔ مَذہَب پھَيلانا ۔ وَعظ کرنا ۔ خُطبَہ دينا ۔
12.Preachedv. n.v. a.

13.Preachern.
واعظ۔ دین کی تلقین کرنے والا۔ خطیب۔ کتھا کہنے والا۔ سکشک۔ ناصح۔ مبلغ
Noun
مُبَلّغ ۔ وَعظ ۔
14.Preachersn.
واعظ۔ دین کی تلقین کرنے والا۔ خطیب۔ کتھا کہنے والا۔ سکشک۔ ناصح۔ مبلغ
Noun
مُبَلّغ ۔ وَعظ ۔
15.Preachesv. n.v. a.
1. دین کی زبانی تلقین کرنا۔ مذہب یا دھرم پھیلانا۔ کتھا پران کہنا۔ تبلیغ کرنا۔ وعظ کرنا۔ خطبہ دینا
2. نیک صلاح دینا۔ سمجھانا۔ سکشا کرنا۔ وعظ یا درس کرنا
Verb
تَبلِيغ کرنا ۔ دِين کی تَلقِين کرنا ۔ مَذہَب پھَيلانا ۔ وَعظ کرنا ۔ خُطبَہ دينا ۔
16.PreachifyVerb
طُولانی وَعظ کرنا ۔ کتھا کہنا ۔ اُکتا دينے والی ۔ طُول طَوِيل ۔ اَخلاقی نَصِيحَت کرنا ۔
17.Preachingn.
تلقین دین۔ وعظ۔ کتھا بارتا
v. n.v. a.
1. دین کی زبانی تلقین کرنا۔ مذہب یا دھرم پھیلانا۔ کتھا پران کہنا۔ تبلیغ کرنا۔ وعظ کرنا۔ خطبہ دینا
2. نیک صلاح دینا۔ سمجھانا۔ سکشا کرنا۔ وعظ یا درس کرنا
Verb
تَبلِيغ کرنا ۔ دِين کی تَلقِين کرنا ۔ مَذہَب پھَيلانا ۔ وَعظ کرنا ۔ خُطبَہ دينا ۔
18.PreachinglyAdverb
تَبلِيغی اَنداز ميں ۔
19.PreachmentNoun
وَعظ۔ تَبلِيغی گُفتَگُو ۔ اُکتا دينے والی تَقرِير ۔
20.PreachyAdjective
وَعظ کرنے پَر مائل ۔ وَعظ کرنے کی ياد دِلانے والا ۔ اُکتا دينے والا ۔
21.Preacquaintancen.
پہلے کا علم۔ معرفت سابقہ۔ پہلے کی واقفیت
22.Preadministrationn.
پہلے کا انتظام
23.Preadmonishv. a.
پہلے سے نصیحت کرنا۔ متنبہ کرنا
24.PreadolescenceNoun
مَرابقَت ۔ پيش بَلُوغ ۔ عَنفوانِ شَباب سے قبَل کے سال ۔ نو سے بارہ سال کی عُمَر ۔
25.PreadolescentNoun, Adjective
پيش بالِغ ۔
pre found in 846 words & 34 pages.
  1    2    3    4    5    6    7    8    9    10    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones