English to Urdu Translation

prior found in 11 words.
1.Prioradj.
پہلا۔ سابق۔ قدیم۔ پیشتر۔
n.
مہنت۔ خانقاہ کا سردار۔ حاکم عدالت اعلیٰ۔
Adjective
ماقبل ۔ پہلا ۔ سابق ۔ قدیم ۔ وقت یا ترتیب میں مقدم یا پہلے کا ۔ مقدم ۔
Noun
پرائر ۔ مسیحی خانقاہی نظام میں ایک برتر عہدہ دار یا مذہبی ایوان میں دوسرے نمبر پر ۔
2.Prior toماقبل ۔ سے پیشگی ۔ پہلے ۔
3.Prioraten.
مہنت کا علاقہ یا منصب۔
Noun
پرائر کا عہدہ ۔ رتبہ یا مدت عہدہ ۔ مذہبی ایوان جہاں پرائر کی حکومت ہوتی ہے ۔
4.PrioressNoun
پرائر کے منصب پر فائز عورت ۔ راہبہ سے کم درجے کی ۔ بعض اوقات اس کا رتبہ راہبہ سے نیچے دوسرے نمبر پر ہوتا ہے ۔
5.Prioriesn.
استل۔ مندر۔ خانقاہ۔ دیر۔ راہب خانہ۔
Noun
پرائری ۔ مسیحی خانقاہ ۔ کسی پرائر یا پرائریس کے زیرِ حکومت مذہبی ایوان جس کا انحصار اکثر راہب پر ہوتا ہے ۔
adj.
جو مخروط یا منشور سے بنے یا اس سے تفریق ہو۔ منشوری۔ منشور نما۔ تیز۔ شوخ۔
6.Prioritiesn.
قدامت۔ سبقت۔ پہل۔ تقدیم۔ فوقیت۔ اولیت۔ ترجیع۔
Noun
تقدم ۔ فوقیت ۔ قدامت ۔ سبقت ۔ پہل ۔
7.Priorityn.
قدامت۔ سبقت۔ پہل۔ تقدیم۔ فوقیت۔ اولیت۔ ترجیع۔
Noun
تقدم ۔ فوقیت ۔ قدامت ۔ سبقت ۔ پہل ۔
8.PriorlyAdverb
پہلے سے ۔
9.Priorsadj.
پہلا۔ سابق۔ قدیم۔ پیشتر۔
n.
مہنت۔ خانقاہ کا سردار۔ حاکم عدالت اعلیٰ۔
Adjective
ماقبل ۔ پہلا ۔ سابق ۔ قدیم ۔ وقت یا ترتیب میں مقدم یا پہلے کا ۔ مقدم ۔
Noun
پرائر ۔ مسیحی خانقاہی نظام میں ایک برتر عہدہ دار یا مذہبی ایوان میں دوسرے نمبر پر ۔
10.Priorshipn.
مہنت کی پدوی یا گدی۔
11.Prioryn.
استل۔ مندر۔ خانقاہ۔ دیر۔ راہب خانہ۔
Noun
پرائری ۔ مسیحی خانقاہ ۔ کسی پرائر یا پرائریس کے زیرِ حکومت مذہبی ایوان جس کا انحصار اکثر راہب پر ہوتا ہے ۔
prior found in 11 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones