English to Urdu Translation
| prior found in 11 words. | ||
| 1. | Prior | adj. پہلا۔ سابق۔ قدیم۔ پیشتر۔ n. مہنت۔ خانقاہ کا سردار۔ حاکم عدالت اعلیٰ۔ Adjective ماقبل ۔ پہلا ۔ سابق ۔ قدیم ۔ وقت یا ترتیب میں مقدم یا پہلے کا ۔ مقدم ۔ Noun پرائر ۔ مسیحی خانقاہی نظام میں ایک برتر عہدہ دار یا مذہبی ایوان میں دوسرے نمبر پر ۔ |
| 2. | Prior to | ماقبل ۔ سے پیشگی ۔ پہلے ۔ |
| 3. | Priorate | n. مہنت کا علاقہ یا منصب۔ Noun پرائر کا عہدہ ۔ رتبہ یا مدت عہدہ ۔ مذہبی ایوان جہاں پرائر کی حکومت ہوتی ہے ۔ |
| 4. | Prioress | Noun پرائر کے منصب پر فائز عورت ۔ راہبہ سے کم درجے کی ۔ بعض اوقات اس کا رتبہ راہبہ سے نیچے دوسرے نمبر پر ہوتا ہے ۔ |
| 5. | Priories | n. استل۔ مندر۔ خانقاہ۔ دیر۔ راہب خانہ۔ Noun پرائری ۔ مسیحی خانقاہ ۔ کسی پرائر یا پرائریس کے زیرِ حکومت مذہبی ایوان جس کا انحصار اکثر راہب پر ہوتا ہے ۔ adj. جو مخروط یا منشور سے بنے یا اس سے تفریق ہو۔ منشوری۔ منشور نما۔ تیز۔ شوخ۔ |
| 6. | Priorities | n. قدامت۔ سبقت۔ پہل۔ تقدیم۔ فوقیت۔ اولیت۔ ترجیع۔ Noun تقدم ۔ فوقیت ۔ قدامت ۔ سبقت ۔ پہل ۔ |
| 7. | Priority | n. قدامت۔ سبقت۔ پہل۔ تقدیم۔ فوقیت۔ اولیت۔ ترجیع۔ Noun تقدم ۔ فوقیت ۔ قدامت ۔ سبقت ۔ پہل ۔ |
| 8. | Priorly | Adverb پہلے سے ۔ |
| 9. | Priors | adj. پہلا۔ سابق۔ قدیم۔ پیشتر۔ n. مہنت۔ خانقاہ کا سردار۔ حاکم عدالت اعلیٰ۔ Adjective ماقبل ۔ پہلا ۔ سابق ۔ قدیم ۔ وقت یا ترتیب میں مقدم یا پہلے کا ۔ مقدم ۔ Noun پرائر ۔ مسیحی خانقاہی نظام میں ایک برتر عہدہ دار یا مذہبی ایوان میں دوسرے نمبر پر ۔ |
| 10. | Priorship | n. مہنت کی پدوی یا گدی۔ |
| 11. | Priory | n. استل۔ مندر۔ خانقاہ۔ دیر۔ راہب خانہ۔ Noun پرائری ۔ مسیحی خانقاہ ۔ کسی پرائر یا پرائریس کے زیرِ حکومت مذہبی ایوان جس کا انحصار اکثر راہب پر ہوتا ہے ۔ |
| prior found in 11 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.