English to Urdu Translation

prom found in 60 words & 3 pages.
  1    2    3    Next
1.PromNoun
کالج یا رسمی اسکول کا ایک رسمی رقص ۔
2.Promenaden.
1. روش۔ پٹڑی۔
2. گلگشت۔ سیر۔ چہل قدمی۔
v. n.
سیر یا گلگشت کرنا۔ ٹہلنا۔ پھرنا۔ جلوس نکالنا۔ نمائش کرنا۔
n.
روش۔ پٹڑی۔
Noun
سیر ۔ مٹر گشت ۔ چہل قدمی ۔ بلخصوص کسی عوامی جگہ پر ۔ جیسے تفریع یا نمایش کے لیے ۔ چلنے یا چہل قدمی کی جگہ ۔ سیر گاہ ۔
3.Promenade deckNoun
مسافر جہاز کا بالائی عرشہ ۔ جہاں مسافر چہل قدمی کرتے ہیں ۔
4.Promenadedn.
1. روش۔ پٹڑی۔
2. گلگشت۔ سیر۔ چہل قدمی۔
v. n.
سیر یا گلگشت کرنا۔ ٹہلنا۔ پھرنا۔ جلوس نکالنا۔ نمائش کرنا۔
n.
روش۔ پٹڑی۔
Noun
سیر ۔ مٹر گشت ۔ چہل قدمی ۔ بلخصوص کسی عوامی جگہ پر ۔ جیسے تفریع یا نمایش کے لیے ۔ چلنے یا چہل قدمی کی جگہ ۔ سیر گاہ ۔
n.
1. ابھار۔ انچائی۔
2. امتیاز۔ نمود۔ شہرت۔
5.PromenaderNoun
چہل قدمی کرنے والا ۔ محرِ خرام ۔ ٹہلنے والا شخص ۔
6.Promenadesn.
1. روش۔ پٹڑی۔
2. گلگشت۔ سیر۔ چہل قدمی۔
v. n.
سیر یا گلگشت کرنا۔ ٹہلنا۔ پھرنا۔ جلوس نکالنا۔ نمائش کرنا۔
n.
روش۔ پٹڑی۔
Noun
سیر ۔ مٹر گشت ۔ چہل قدمی ۔ بلخصوص کسی عوامی جگہ پر ۔ جیسے تفریع یا نمایش کے لیے ۔ چلنے یا چہل قدمی کی جگہ ۔ سیر گاہ ۔
n.
1. ابھار۔ انچائی۔
2. امتیاز۔ نمود۔ شہرت۔
7.Promenadingn.

8.PromethiumNoun
پرومیتھیم ۔ نادر ارضی سلسلے کے ایک دھاتی عنصر یورینیم کی انشقاقی پیداوار ۔
9.Prominencen.
1. ابھار۔ انچائی۔
2. امتیاز۔ نمود۔ شہرت۔
10.Prominence , prominencyNoun
امتیاز ۔ نمایاں ہونے کی حالت ۔ وہ جو باہر کو نکلتا ہے ۔ باہر کی طرف اُبھار ۔ ظاہر ۔ شہرت ۔
11.Prominencyn.
1. ابھار۔ انچائی۔
2. امتیاز۔ نمود۔ شہرت۔
12.Prominentadj.
1. نکالا ہوا۔ ابھرا ہوا۔ پھولا ہوا۔
2. اونچا۔ بڑا۔ ظاہر۔ پرگھٹ۔
3. ممتاز۔ سرفراز۔ مکھ۔ ناک۔ نمایاں۔ واضح۔ مشہور۔ معروف۔ نامور۔
Adjective
مشہور و معروف ۔ ممتاز ۔ نامور ۔ واضع ۔ آگے نکلا ہوا ۔ نمایاں ۔ اتنا باہر کہ نمایاں نظر آۓ ۔
13.Prominentlyadv.
بہ امتیاز۔ نمود یا ابھار سے۔ نمایاں طور پر۔ امتیازی شان سے۔
Adverb
نمایاں طور پر ۔
14.PromisableAdjective
وعدے کے قابل ۔ ہونہار ۔
15.PromiscuityNoun
گڈ مڈ ہونے کی حالت ۔ اختلاط باہمی ۔ آزاد اختلاط کا آمیزہ ۔ آزاد جنسی میل ملاپ ۔
16.Promiscuousadj.
1. مخلوط۔ ملاجلا۔ درہم برہم۔ گال میل۔ گڈ مڈ۔ بلا تفریق۔
2. عام ۔ بے امتیاز۔
Adjective
مخلوط ۔ ملا جلا ۔ بلا امتیاز ۔ گڈ مڈ ۔ بے روک ٹوک ۔ بلا سوچے سمجھے ۔ اندھا دھند ۔
17.Promiscuouslyadv.
درہم برہم۔ گڈمڈ۔ ابتری سے۔ بلاترتیب۔
Adverb
مخلوط طور پر ۔ بے ترتیبی سے ۔ ابتری سے ۔
18.PromiscuousnessNoun
خلط ملط ۔ ابتری ۔ بے ترتیبی ۔ آزاد جنسی تعلقات ۔
19.Promisev. a.
1. اقرار کرنا۔ وعدہ کرنا۔ عہد کرنا۔ بچن ہارنا۔ ہاتھ مارنا۔
2. امید دینا۔ توقع پیدا کرنا۔ آس دینا۔ یقین دلانا۔
n.
1. اقرار۔ وعدہ۔ عہد و پیمان۔ قول۔ بچن۔ پرتگیا۔
2. قرارداد۔ قرارمدار۔
3. امید۔ آس۔ چشم داشت۔ توقع۔ اٹھان۔ امیداواری۔
4. بعدہ براری۔ وعدہ وفائی۔
Noun
وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔
20.Promisebreakern.
عہد شکن۔ وعدہ خلاف۔
21.Promisedv. a.
1. اقرار کرنا۔ وعدہ کرنا۔ عہد کرنا۔ بچن ہارنا۔ ہاتھ مارنا۔
2. امید دینا۔ توقع پیدا کرنا۔ آس دینا۔ یقین دلانا۔
n.
1. اقرار۔ وعدہ۔ عہد و پیمان۔ قول۔ بچن۔ پرتگیا۔
2. قرارداد۔ قرارمدار۔
3. امید۔ آس۔ چشم داشت۔ توقع۔ اٹھان۔ امیداواری۔
4. بعدہ براری۔ وعدہ وفائی۔
Noun
وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔
22.Promised landNoun
ارض موعودہ ۔ جنت ۔ کنعان ۔ جس کا وعدہ خدا نے حضرت ابراہیم اور ان کی اولاد سے کیا ۔
23.Promiseen.
جس سے اقرار کیا جاوے۔
Noun
جس شخص سے کوئی اقرار یا معاہدہ کیا جائے ۔
24.PromisefulAdjective
وعدے کا سچا ۔
25.Promisern.
قول یا وعدہ کرنے والا۔
Noun
عہد کرنے والا ۔ اقرار کرنے والا ۔
prom found in 60 words & 3 pages.
  1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones