English to Urdu Translation

prom found in 60 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next
26.Promisesv. a.
1. اقرار کرنا۔ وعدہ کرنا۔ عہد کرنا۔ بچن ہارنا۔ ہاتھ مارنا۔
2. امید دینا۔ توقع پیدا کرنا۔ آس دینا۔ یقین دلانا۔
n.
1. اقرار۔ وعدہ۔ عہد و پیمان۔ قول۔ بچن۔ پرتگیا۔
2. قرارداد۔ قرارمدار۔
3. امید۔ آس۔ چشم داشت۔ توقع۔ اٹھان۔ امیداواری۔
4. بعدہ براری۔ وعدہ وفائی۔
Noun
وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔
27.Promisingadj.
ہونہار۔ جس سے کسی ترقی کی امید ہو۔ امید افزا۔
Adjective
ہونہار ۔ امید افزا ۔ موعود ۔ جس سے مستقبل کی کامیابی کی توقع ہو ۔
v. a.
1. اقرار کرنا۔ وعدہ کرنا۔ عہد کرنا۔ بچن ہارنا۔ ہاتھ مارنا۔
2. امید دینا۔ توقع پیدا کرنا۔ آس دینا۔ یقین دلانا۔
n.
1. اقرار۔ وعدہ۔ عہد و پیمان۔ قول۔ بچن۔ پرتگیا۔
2. قرارداد۔ قرارمدار۔
3. امید۔ آس۔ چشم داشت۔ توقع۔ اٹھان۔ امیداواری۔
4. بعدہ براری۔ وعدہ وفائی۔
Noun
وعدہ ۔ اقرار ۔ عہد ۔ قول و قرار ۔ کسی شخص کو یقین دہانی کی خاطر کیا گیا وعدہ کہ وہ مستقبل میں اس کا بتایا ہوا کام کرے گا یا نہیں کرے گا ۔
28.Promissoryadj.
اقراری۔ شرطی۔
Adjective
اقراری ۔ شرطی ۔ وعدے پر مشتمل ۔ ایک ایسے اقرار سے متعلق جس میں یہ وعدہ کیا گیا ہو ۔ کہ کوئی کام مستقبل میں کیا جاتا ہے ۔
29.Promissory noteNoun
پرمسری نوٹ ۔ درشنی ہُنڈی ۔ تحریری معاہدہ ۔ جو اس وعدے پر مشتمل ہو ۔ کہ کسی شخص کو ایک رقم کسی مخصوص تاریخ تک ادا کر دی جائے گی ۔
30.Promisuousnessn.
ابتری۔ بے ترتیبی۔ گھال میل۔ آمیزش۔
31.Promontoriesn.
زمین کی نوک جو سمندر میں بڑھی ہوئی ہو۔ راس زمین۔ راس مرتفع۔ راس۔
Noun
راسِ زمین ۔ زمین یا چٹان کی آگے کو سمندر میں بڑھی ہوئی نُوک ۔ کوہی راس ۔ ایک جسمانی اُبھار ۔ گلٹی ۔ پھوڑا ۔
32.Promontoryn.

33.PromotableAdjective
ترقی دینے کے قابل ۔
34.Promotev. a.
1. بڑھانا۔ ترقی دینا۔ تقویت، تائید یا پشتی دینا۔ فروغ‌دینا۔ اعانت کرنا۔
2. اونچا کرنا۔ چڑھانا۔ سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔
Verb
ترقی دینا ۔ اونچا کرنا ۔ درجہ بڑھانا ۔ کسی چیز کو آگے بڑھنے یا نشوونما پانے میں مدد دینا ۔
35.Promotedv. a.

36.Promotern.
ترقی دینے والا۔ بڑھانے والا۔ مؤید۔مددگار۔ حامی۔ معاون۔ سہایک۔ محرک عمل۔
Noun
مُمِدومدد گار ۔ بڑھانے والا ۔ حامی ۔ ترقی دینے والا ۔ ترقی دہندہ ۔ ہمت افزائی کرنے والا ۔
37.Promotersn.

تحریک۔ تحریص۔ ترغیب۔ اشتعال۔
38.Promotesv. a.
1. بڑھانا۔ ترقی دینا۔ تقویت، تائید یا پشتی دینا۔ فروغ‌دینا۔ اعانت کرنا۔
2. اونچا کرنا۔ چڑھانا۔ سرفراز کرنا۔ بلند کرنا۔
Verb
ترقی دینا ۔ اونچا کرنا ۔ درجہ بڑھانا ۔ کسی چیز کو آگے بڑھنے یا نشوونما پانے میں مدد دینا ۔
39.Promotingv. a.

40.Promoting.n.
تحریک۔ تحریص۔ ترغیب۔ اشتعال۔
41.Promotionn.
بڑھوتری۔ ترقی۔ سرفرازی۔ سربلندی۔ تقویت۔ حوصلہ افزائی۔ ہمت افزائی۔ فروغ۔
Noun
ترقی ۔ سرفرازی ۔ سر بلندی ۔ رتبے میں بلندی ۔ تقویت ۔
42.Promotionsn.
بڑھوتری۔ ترقی۔ سرفرازی۔ سربلندی۔ تقویت۔ حوصلہ افزائی۔ ہمت افزائی۔ فروغ۔
Noun
ترقی ۔ سرفرازی ۔ سر بلندی ۔ رتبے میں بلندی ۔ تقویت ۔
43.Promotiveadj.
ترقی دینے والا۔ بڑھانے والا۔ تائید کرنے والا۔ ہمت افزا۔ حوصلہ فزا۔
Adjective
بڑھانے والا ۔ تائید کرنے والا ۔ ترقی یا فروغ دینے کی طرف میلان رکھنے والا ۔
44.Promptv. a.
1. تحریک دینا۔ اکسانا۔ بھڑکانا۔ آمادہ کرنا۔ مستعد کرنا۔ برانگیختہ کرنا۔ ابھارنا۔
2. دل میں ڈالنا۔ سمجھانا۔
3. یاد دلانا۔ جتانا۔ مدد دینا۔ لقمہ دینا۔
adj.
1. آمادہ۔ مستعد۔تیار۔ چست۔ چالاک۔جلد باز۔ برمحل۔ بروقت۔
2. بلاتوقف۔ بلاتؤقف۔بلاعذر۔ فوری۔ معجل۔
Adjective
بروقت ۔ چُست ۔ آمادہ ۔موقع کے مطابق عمل کرنے کے لیے تیار ۔ وقت کا پاپند ۔
45.PromptbookNoun
مالک یا ہدایت کار کے استعمال کے لیے ۔ حواشی کے ساتھ ۔ ڈرامے کا نسخہ ۔
46.Promptedv. a.
1. تحریک دینا۔ اکسانا۔ بھڑکانا۔ آمادہ کرنا۔ مستعد کرنا۔ برانگیختہ کرنا۔ ابھارنا۔
2. دل میں ڈالنا۔ سمجھانا۔
3. یاد دلانا۔ جتانا۔ مدد دینا۔ لقمہ دینا۔
adj.
1. آمادہ۔ مستعد۔تیار۔ چست۔ چالاک۔جلد باز۔ برمحل۔ بروقت۔
2. بلاتوقف۔ بلاتؤقف۔بلاعذر۔ فوری۔ معجل۔
Adjective
بروقت ۔ چُست ۔ آمادہ ۔موقع کے مطابق عمل کرنے کے لیے تیار ۔ وقت کا پاپند ۔
47.Promptern.
1. محرک اکسانے والا۔ بڑکانے والا۔ ترغیب دینے والا۔ برانگیجتہ کرنے والا۔
2. یاد دلانے والا۔ مدددینے والا۔ لقمہ دینے والا۔
Noun
اُکسانے والا ۔ ترغیب دینے والا ۔ کوئی شخص یا چیز جو بروقت مستعدی سے عمل کرئے ۔

48.Promptersn.

آمادگی۔ چستی۔ چالاکی۔ مستعدی۔ پھرتی۔
Noun
مستعدی ۔ پُھرتی ۔ اداکاروں کو لقمہ دہی ۔
49.Promptestv. a.
1. تحریک دینا۔ اکسانا۔ بھڑکانا۔ آمادہ کرنا۔ مستعد کرنا۔ برانگیختہ کرنا۔ ابھارنا۔
2. دل میں ڈالنا۔ سمجھانا۔
3. یاد دلانا۔ جتانا۔ مدد دینا۔ لقمہ دینا۔
adj.
1. آمادہ۔ مستعد۔تیار۔ چست۔ چالاک۔جلد باز۔ برمحل۔ بروقت۔
2. بلاتوقف۔ بلاتؤقف۔بلاعذر۔ فوری۔ معجل۔
Adjective
بروقت ۔ چُست ۔ آمادہ ۔موقع کے مطابق عمل کرنے کے لیے تیار ۔ وقت کا پاپند ۔
50.Promptingv. a.
1. تحریک دینا۔ اکسانا۔ بھڑکانا۔ آمادہ کرنا۔ مستعد کرنا۔ برانگیختہ کرنا۔ ابھارنا۔
2. دل میں ڈالنا۔ سمجھانا۔
3. یاد دلانا۔ جتانا۔ مدد دینا۔ لقمہ دینا۔
adj.
1. آمادہ۔ مستعد۔تیار۔ چست۔ چالاک۔جلد باز۔ برمحل۔ بروقت۔
2. بلاتوقف۔ بلاتؤقف۔بلاعذر۔ فوری۔ معجل۔
Adjective
بروقت ۔ چُست ۔ آمادہ ۔موقع کے مطابق عمل کرنے کے لیے تیار ۔ وقت کا پاپند ۔
prom found in 60 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.