English to Urdu Translation

touch found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Touchv. a.
1. چھونا۔ ہاتھ لگانا
2. مس کرنا۔ لمس کرنا۔ سپرش کرنا۔ ٹٹولنا۔ معلوم کرنا
3. پہنچنا۔ لگنا۔ پکڑنا۔ بھیٹنا
4. علاقہ یا سروکار رکھنا
5. تھوڑا سا بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ چھیڑنا
6. ہاتھ لگانا۔ چھیڑنا۔ چھونا
7. نرم کرنا۔ ملائم کرنا
8. لکیریں کھینچنا۔ خاکہ بنانا
9. کس لگانا۔ کسوٹی چڑھانا
10 اثر کرنا۔ تاثیر کرنا
11 چھیڑنا۔ بجانا
12 دل پر اثر کرنا
13 تکلیف پہنچانا۔ ایذا دینا۔ چھیڑنا۔ دکھ دینا
14 جھاڑنا۔ آنکنا
n.
1. چھوت۔ پرسنگ
2. قوت لامسہ۔ لمس۔ مس۔ سپرش
3. تعشق۔ تاثیر
4. محبت۔ جوش دل۔ جذبہ
5. پھبتی۔ پھبن
6. لعنت ملامت۔ لعن طعن
7. قلم کا اشارہ۔ پنسل سے تصویر کی تکمیل
8. خط و خال۔ چہرے کا انداز
9. تھوڑا۔ شمہ۔ خفیف سی مقدار
10 اشارہ۔ سین۔ ایما
11 کسوٹی۔ عیار۔ آزمائش۔ ثبوت
12 انگلیوں سے تار کا دباؤ یا چھیڑ
Verb
چھونا ۔ مس کرنا ۔ انگلی کو کسی چیز پر رکھنا ۔ کسی چیز سے لمس پیدا کرنا ۔
2.Touch and goتیز حرکت ۔ تیزی کا عمل ۔ غیر یقینی ۔ مخدوش ۔ نازک ۔
3.Touch atVerb
جہاز کا بندر گاہ پر ٹھہرنا ۔ جہاز کا دورانِ سفر رکنا ۔ جہاز میں سوار مسافروں کا بندر گاہ پر ٹھہرنا ۔
4.Touch backNoun
{فٹ بال } مقابل ٹیم کی طرف سے پھینکے گئے گیند کو اپنی گول لائن پر چھُونے کا عمل ۔
5.Touch footballNoun
حفاظتی پہناووں کے بغیر فٹ بال کا کھیل جس میں حریف کو دونوں ہاتھوں سے چھُوا جاتا ہے ۔
6.Touch offVerb
دھماکہ کرنا ۔ کسی آتِش گیر مادے کو آگ دِکھانا ۔ جلا دینا ۔
7.Touch onVerb
کسی چیز کا ہونا ۔ کسی چیز سے متعلق ہونا ۔ ضمنی اشارہ کرنا ۔
8.Touch systemNoun
لمسی نظام ۔ ٹائپ مشین کے بورڈ پر آہستہ سے دونوں ہاتھوں کی انگلیاں مار کر بِن دیکھے ٹائپ کرنے کا طریقہ ۔
9.Touch upVerb
معمولی اضافوں کی اصلاح سے ترمیم کرنا ۔ معمولی غلطیوں کی اصلاح سے بہتر بنانا ۔ ٹیپ ٹاپ کرنا ۔ مُرمت کرنا ۔
10.Touch-me-notNoun
چھوئی موئی ۔ گُلِ حِنا ۔ مرجیونی بوٹی ۔ بلسمی پودا ۔
11.Touch-me-noteٹچ می نوٹ ۔ چھوئی موئی کا پھول ۔
12.Touch-stoneٹچ اسٹون ۔ کسوٹی ۔
13.Touch-tone telephoneNoun
دباوٴ بٹن ٹیلی فون ۔ دباوٴ بٹن سے استعمال ہونے والا ٹیلی فون ۔
14.Touch-typeVerb
لمسی ٹائپ کرنا ۔ بن دیکھے ٹائپ کرنا ۔
15.Touch-typistNoun
لمسی ٹائپ کا ۔
16.Touchableadj.
محسوس۔ جو چھوا جا سکے
Adjective
محسوس ، جِسے چھُوا جا سکے ۔ محسوس ہونے والی ۔
17.TouchablenessNoun
مس ۔ لمس ۔
18.TouchdownNoun
مقابل ٹیم کی گول لائن پر فٹ بال اپنے قبضے میں لینے کا عمل جس سے چھ پوائنٹ ملتے ہیں ۔
19.ToucheInterjection
{تیغ بازی} فجائیہ جو یہ نشان دہی کرتا ہے کہ تلوار کی نوک مخالف کے لگا دی گئی ہے ۔ اظہار جس سے یہ مقصود ہو کہ مخالف کامیاب رہا ۔
20.TouchedAdjective
جذباتی ۔ خبطی ۔ غیر متوازن ۔ ذہنی طور پر مریض ۔
v. a.
1. چھونا۔ ہاتھ لگانا
2. مس کرنا۔ لمس کرنا۔ سپرش کرنا۔ ٹٹولنا۔ معلوم کرنا
3. پہنچنا۔ لگنا۔ پکڑنا۔ بھیٹنا
4. علاقہ یا سروکار رکھنا
5. تھوڑا سا بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ چھیڑنا
6. ہاتھ لگانا۔ چھیڑنا۔ چھونا
7. نرم کرنا۔ ملائم کرنا
8. لکیریں کھینچنا۔ خاکہ بنانا
9. کس لگانا۔ کسوٹی چڑھانا
10 اثر کرنا۔ تاثیر کرنا
11 چھیڑنا۔ بجانا
12 دل پر اثر کرنا
13 تکلیف پہنچانا۔ ایذا دینا۔ چھیڑنا۔ دکھ دینا
14 جھاڑنا۔ آنکنا
n.
1. چھوت۔ پرسنگ
2. قوت لامسہ۔ لمس۔ مس۔ سپرش
3. تعشق۔ تاثیر
4. محبت۔ جوش دل۔ جذبہ
5. پھبتی۔ پھبن
6. لعنت ملامت۔ لعن طعن
7. قلم کا اشارہ۔ پنسل سے تصویر کی تکمیل
8. خط و خال۔ چہرے کا انداز
9. تھوڑا۔ شمہ۔ خفیف سی مقدار
10 اشارہ۔ سین۔ ایما
11 کسوٹی۔ عیار۔ آزمائش۔ ثبوت
12 انگلیوں سے تار کا دباؤ یا چھیڑ
Verb
چھونا ۔ مس کرنا ۔ انگلی کو کسی چیز پر رکھنا ۔ کسی چیز سے لمس پیدا کرنا ۔
21.ToucherNoun
چھونے والا ۔ مس کرنے والا ۔ باجے کے تاروں کو چھیڑنے والا ۔
22.Touchesv. a.
1. چھونا۔ ہاتھ لگانا
2. مس کرنا۔ لمس کرنا۔ سپرش کرنا۔ ٹٹولنا۔ معلوم کرنا
3. پہنچنا۔ لگنا۔ پکڑنا۔ بھیٹنا
4. علاقہ یا سروکار رکھنا
5. تھوڑا سا بیان کرنا۔ ذکر کرنا۔ چھیڑنا
6. ہاتھ لگانا۔ چھیڑنا۔ چھونا
7. نرم کرنا۔ ملائم کرنا
8. لکیریں کھینچنا۔ خاکہ بنانا
9. کس لگانا۔ کسوٹی چڑھانا
10 اثر کرنا۔ تاثیر کرنا
11 چھیڑنا۔ بجانا
12 دل پر اثر کرنا
13 تکلیف پہنچانا۔ ایذا دینا۔ چھیڑنا۔ دکھ دینا
14 جھاڑنا۔ آنکنا
n.
1. چھوت۔ پرسنگ
2. قوت لامسہ۔ لمس۔ مس۔ سپرش
3. تعشق۔ تاثیر
4. محبت۔ جوش دل۔ جذبہ
5. پھبتی۔ پھبن
6. لعنت ملامت۔ لعن طعن
7. قلم کا اشارہ۔ پنسل سے تصویر کی تکمیل
8. خط و خال۔ چہرے کا انداز
9. تھوڑا۔ شمہ۔ خفیف سی مقدار
10 اشارہ۔ سین۔ ایما
11 کسوٹی۔ عیار۔ آزمائش۔ ثبوت
12 انگلیوں سے تار کا دباؤ یا چھیڑ
Verb
چھونا ۔ مس کرنا ۔ انگلی کو کسی چیز پر رکھنا ۔ کسی چیز سے لمس پیدا کرنا ۔
23.Touchholen.
توپ کے پیالے کا سوراخ
Noun
رنجک سوراخ ۔ پرانے زمانے کی توپ کے مسالے کا سوراخ جس میں رنجک رکھ کر توپ چلاتے ہیں ۔
24.Touchieradj.
چڑچڑا۔ تنک مزاج۔ جھلا۔ تند خو۔ آتش مزاج۔ چھوئی موئی
Adjective
زود رنج ۔ زود حس ۔ تُنک مِزاج ۔ تُند خُو ۔
25.Touchiestadj.
چڑچڑا۔ تنک مزاج۔ جھلا۔ تند خو۔ آتش مزاج۔ چھوئی موئی
Adjective
زود رنج ۔ زود حس ۔ تُنک مِزاج ۔ تُند خُو ۔
touch found in 38 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones