English to Urdu Translation

trauma found in 6 words.
1.TraumaNoun
جَرّاحَت ۔ زَخَم ۔ جِسمانی زَخَم جو تَشَدُّد سے پہُنچے ۔ جَرّاحتی حالَت ۔ مَجروحیت ۔
2.Traumaticn.
زخم کی دوا۔ مرہم
Adjective
جَرحی ۔ چوٹ کا ۔ جَرّاحَت کا ۔ جَرّاحتی ۔ زَخمی ۔ ضَربی ۔
3.TraumaticallyAdverb
زَخَم کی وجہ سے ۔ چوٹ کی وجہ سے ۔ جَرّاحَت کی وجہ سے ۔
4.TraumatismNoun
مَجروحیت ۔ مَریضانہ حالَت جو زَخَم یا چوٹ کی وجہ سے ہو ۔ چوٹ ۔ زَخَم ۔
5.TraumatizeVerb
نُقصان پہُنچانا ، جیسے خُلیوں کو کِسی قِسم کے دباوٴ یا کیمیائی عمَل سے ۔ چوٹ یا زَخَم پہُنچانا ، جیسے کِسی شَخص کے دَماغ کو ۔
6.TraumatologyNoun
عِلمِ زَخَم ۔ حَادثَہ کے زَخَم سے مُتَعلِق سَرجَری کی ایک شاخ
trauma found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.
World Prayer Times
Free Dictionary for Mobile Phones