English to Urdu Translation
trauma found in 6 words. | ||
1. | Trauma | Noun جَرّاحَت ۔ زَخَم ۔ جِسمانی زَخَم جو تَشَدُّد سے پہُنچے ۔ جَرّاحتی حالَت ۔ مَجروحیت ۔ |
2. | Traumatic | n. زخم کی دوا۔ مرہم Adjective جَرحی ۔ چوٹ کا ۔ جَرّاحَت کا ۔ جَرّاحتی ۔ زَخمی ۔ ضَربی ۔ |
3. | Traumatically | Adverb زَخَم کی وجہ سے ۔ چوٹ کی وجہ سے ۔ جَرّاحَت کی وجہ سے ۔ |
4. | Traumatism | Noun مَجروحیت ۔ مَریضانہ حالَت جو زَخَم یا چوٹ کی وجہ سے ہو ۔ چوٹ ۔ زَخَم ۔ |
5. | Traumatize | Verb نُقصان پہُنچانا ، جیسے خُلیوں کو کِسی قِسم کے دباوٴ یا کیمیائی عمَل سے ۔ چوٹ یا زَخَم پہُنچانا ، جیسے کِسی شَخص کے دَماغ کو ۔ |
6. | Traumatology | Noun عِلمِ زَخَم ۔ حَادثَہ کے زَخَم سے مُتَعلِق سَرجَری کی ایک شاخ |
trauma found in 6 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.